تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ کاری کے معانیدیکھیے
سِیَہ کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدعملی، گنہ گاری، فسق و فجور اور بدکاری، ظلم
شعر
کہاں اپنی سیہ کاری کہاں یہ تیری معصومی
تجھے دیکھا نہیں جاتا ندامت ایسی ہوتی ہے
سیہ کاری ہی میں نے عمر بھر کی تیرہ بختی سے
ترا حال سیہ کیا میری قسمت کا ستارہ ہے
یہ وہ پردہ ہے جو دوشیزگی کو اور چمکا دے
سیہ کاری سے حسن آلودۂ عصیاں نہیں ہوتا
English meaning of siyah-kaarii
Noun, Feminine
- evil actions, bad activities
सियह-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुनहगारी, पापकर्म, बदकारी, पापाचारी, दुशचरित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ کاری)
سِیَہ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔