تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِیانَت" کے متعقلہ نتائج

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِجْرائے کار

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اِجْران

زمین جو ہل چلا کر سستانے کے لیے چھوڑ دی جائے اور اس میں کاشت نہ کی جائے

اِضراع

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اِجرا کَرنا

اِزْرار

کپڑے پر بٹن لگانا

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

نِظامِ اِجرا

(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔

خَطِّ اِجْرا

پنشن یا جاگیر کا حُکم

اردو، انگلش اور ہندی میں صِیانَت کے معانیدیکھیے

صِیانَت

siyaanatसियानत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: صانَ

صِیانَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگہبانی، نگرانی، پاسبانی، حفاظت، نگہداشت
  • (تصوف) گناہ سے بچنا، نفس کو برائی سے دور رکھنا
  • امداد، مدد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of siyaanat

Noun, Feminine

  • defence, support, preservation, guarding

सियानत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संरक्षण, निगहबानी,निगरानी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِیانَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِیانَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone