تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہی" کے متعقلہ نتائج

بارِیک

چوڑائی موٹائی میں کم، پتلا، مہین

بارِیک راہ

تنگ راستہ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی، ہٹیا وغیرہ)

بارِیک فَہْم

نازک سے نازک اور مشکل سے مشکل بات سمجھ جانے والا ، ذہین .

بارِیک نِگاہ

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک راسْتَہ

تن٘گ راستہ ، کم چوڑی گزرگاہ (گلی ، بٹیا وغیرہ) .

بارِیکا

باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم

بارِیک رَو

بارِیک کام

وہ کام جس میں نظر پر زور پڑے، دیدہ ریزی کا کام، مشکل کام، لطیف یا نازک کام

بارِیک بات

لطیف نازک یا مشکل مسئلہ

بارِیک جان

نازک مزاج، جو ذرا سے صدمے سے متاثر ہو جائے

بارِیک بِیں

معاملے کے ہر نازک پہلو پر غور و تحقیق سے نظر کرنے والا، نکتہ رس، تیز فہم، چھوٹی سے چھوٹی چیز کو دیکھنے والا

بارِیک نَظَر

باریک بیں، دقیقہ شناس، بال کی کھال نکالنے والا

بارِیک آواز

پتلی، ہلکی اور اونچی آواز (جو کرخت نہ ہو اور سامعہ کو بھلی لگے)

بارِیک رَقَم

چھوٹے سے چھوٹے خطوط اور حسین و جمیل نقش و نگار وغیرہ بنانے والا

بارِیک مِیاں

جس کی کمر پتلی ہو

بارِیک خَیال

نازک یا بلند سوچ والا

بارِیک مِیان

بارِیکْیاں

باریکی کی جمع ترکیبات میں مستعمل

بارِیک آنکھ سُوں دیکْھنا

غور و تحقیق سے کسی معاملے کے ہر پہلو پر نظر ڈالنا

بارِیکِیاں چَھنْنا

لطافت اور نزاکت پیدا ہونا، نئی سے نئی وضع اور انداز ایجاد ہونا

بارِیکِیاں چھانٹْنا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

راہ بارِیک ہونا

رستہ تنگ ہونا، گلی تنگ ہونا.

گردنِ-بارِیک

بال سے بارِیک

بالکل مہین، نہایت دقیق جو بڑی مشکل سے نظر آئے، نہایت پتلا

بال تے بارِیک

بالکل مہین، نہایت دقیق جو بڑی مشکل سے نظر آئے، نہایت پتلا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہی کے معانیدیکھیے

سِیاہی

siyaahiiसियाही

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

سِیاہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کالک، کالا پن، سفیدی کی ضد
  • تاریکی، اندھیرا، روشنی کا نہ ہونا، اجالے کی ضد، ظلمت
  • (کنایۃً) گنہگاری، عصیاں
  • کسی چیز کے غیر واضع اور مبہم نقوش جو افق پر دور سے دکھائی دیتے ہیں، مبہم نقوش و آثار، سواد
  • (مجازاً) نحوست، پریشانی، مصیبت ادبار، بدبختی
  • کاجل
  • داغ، دھبّا، سِیاہی
  • (کنایتاً) عیب، نقص
  • وہ مرکب جس سے لکھا جائے، روشنائی
  • (تصوّف) اصطلاحاً مرتبۂ احدیث، گنج مخفی، تجلی ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of siyaahii

Noun, Feminine

सियाही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • श्यामता;कालापन, कालिमा, कालिख, कालिक, कालापन, अंधेरा, अंधकार, असितता, कालच, तिमिर, रौशनाई, इंक, स्याही, काजल, कज्जल, कलंक, दाग़, धब्बा, गुनहगारी, नहूसत, परेशानी, मुसीबत अदबार, बदबख़ती, दोष
  • अंधकार, अंधेरा, रौशनी का न होना, उजाले का विलोम, तमस
  • (संकेतात्मक) गुनहगार होने का भाव, पाप
  • किसी चीज़ के अस्पष्ट और अमूर्त चिह्न जो क्षितिज पर दूर से दिखाई देते हैं, अस्पष्ट चिह्न एवं लक्षण, कालिमा
  • (लाक्षणिक) अमंगल, परेशानी, मुसीबत, दुर्भाग्य, अभागापन
  • काजल
  • दाग़, धब्बा, तमस
  • (संकेतात्मक) त्रुटि, दोष
  • वह मिश्रण जिससे लिखा जाए, लिखने वाली सियाही अर्थात इंक
  • (सूफ़ीवाद) पारिभाषिक रूप में हदीस का स्थान, छिपा हुआ खज़ाना, अध्यात्मज्योति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone