تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ رُو کے معانیدیکھیے
سِیاہ رُو کے اردو معانی
صفت
- کالا بھجنگ آدمی، بدہیئت، ڈراؤنا انسان، ، کالے چہرے والا، کالا رنگ والا، کالا، کالا کلوٹا
- بد قسمت، بد بخت
- (مجازاً) ذلیل، رسوا، خوار بدنام، کلنکی
شعر
سیاہ رو نہ کرے ترک الفت گلفام
میں بوالہوس کو دکھاؤں ہزار آئینہ
بقدر ظرف وضو مے جو ملتی پانی سی
سیاہ رو بھی دم حشر شست و شو کرتے
English meaning of siyaah-ruu
Adjective
- black-faced, coal-black
- unlucky
- (Metaphorically) disgraced, dishonored
सियाह-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका मुँह काला हो, काला-भुजंग आदमी, काला-कलूटा, कृष्णमुख, डरावना, दुराचारी
- भाग्यहीन
- ( लाक्षणिक) बदनाम, कलंकी, अपमानित, अनादृत ज़लील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ رُو)
سِیاہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔