تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیاہ و سَفِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ و سَفِید کے معانیدیکھیے
سِیاہ و سَفِید کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- شرقی وغرب، رات دن، رُوپ اور رنگ بھلائی بُرائی، کفر و اسلام
شعر
ہاں تھی کبھی تمیز سیاہ و سفید میں
اور اب تو جیسی شام ہے ویسی سحر مجھے
دکھاتا ہے دن رات آنکھوں کو میری
سیاہ و سفید آسماں کیسے کیسے
دکھائی دے گا سیاہ و سفید راہوں میں
ہم اپنی آنکھ کی لو کو بڑھا کے دیکھیں گے
English meaning of siyaah-o-safed
Adverb, Masculine
- black and white, day and night, east and west, good and evil
सियाह-ओ-सफ़ेद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- पूर्व-पश्चिम, रात-दिन, र्रूप और रंग, भलाई-बुराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیاہ و سَفِید)
سِیاہ و سَفِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔