تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیادَت" کے متعقلہ نتائج

سِیادَت

قیادت، بزرگی، برتری، شرافت، سرداری

سِیادَت پَناہ

سرداری اور قیادت کا محافظ ، جسے سرداری پھبتی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیادَت کے معانیدیکھیے

سِیادَت

siyaadatसियादत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سادَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِیادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قیادت، بزرگی، برتری، شرافت، سرداری
  • حضرت فاطمہ علیہ السلام کی نسل سے ہونے کا شرف
  • حکومت، سلطنت، بالادستی

شعر

Urdu meaning of siyaadat

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaadat, bujurgii, bartarii, sharaafat, sardaarii
  • hazrat faatima alaihi assalaam kii nasal se hone ka sharaf
  • hukuumat, salatnat, baalaadastii

English meaning of siyaadat

Noun, Feminine

  • chieftainship, leadership, hegemony, supremacy, dominion
  • from the family of Prophet Mohammed daughter Holy Fatima
  • rule, governing

सियादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नेतृत्व, सरदारी, अध्यक्षता, शासन, प्रतिष्ठा, बुजु़र्गी, बरतरी, शराफ़त, सरदारी
  • पैग़म्बर मोहम्मद की पुत्री हज़रत फ़ातिमा के वंश से होना
  • शासन, हुकूमत

سِیادَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیادَت

قیادت، بزرگی، برتری، شرافت، سرداری

سِیادَت پَناہ

سرداری اور قیادت کا محافظ ، جسے سرداری پھبتی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone