تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم شَرِیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم شَرِیک کے معانیدیکھیے
سِتَم شَرِیک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تکلیف دہی میں شرکت کرنے والا، ظلم میں شریک، دکھ درد کو بانٹنے والا
شعر
یہ خاک میں ملائے تو وہ ہو ستم شریک
مجھ کو زمیں سے لاگ انہیں آسمان سے
English meaning of sitam-shariik
Noun, Masculine
- partner in tyranny, the one who shares bad days with someone
सितम-शरीक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुख-दर्द में साथ देने वाला, दुख-दर्द को बाँटने वाला, ज़ुलम में शरीक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم شَرِیک)
سِتَم شَرِیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔