تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِتَم اِیجاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَم اِیجاد کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: کنایۃً
سِتَم اِیجاد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ظُلم کی بُنیاد ڈالنے والا، نئے نئے طریقوں سے جور و ظُلم کرنے والا، بڑا ظالم، کنایۃً: محبوب .
شعر
رات دن رہنے لگی اس ستم ایجاد کی یاد
حسرتؔ اب دیکھیے انجام ہمارا کیا ہو
جو ہو چکا یقیں کہ نہیں طاقت وصال
دم میں ہمارے وہ ستم ایجاد آ گیا
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیں
ہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
English meaning of sitam-iijaad
Persian, Arabic - Adjective
- innovator of tyranny, oppression, beloved
सितम-ईजाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वहुत बड़ा अत्याचारी, जो नये-नये अत्याचार अविष्कार करता हो अर्थात प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِتَم اِیجاد)
سِتَم اِیجاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔