تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتاں" کے متعقلہ نتائج

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

جَہاں سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

جَہان سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

لالَہ سِتاں

رک : لَالہ زار

گَوہَر سِتاں

وہ جگہ جہاں بہت سے موتی ہوں

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

صاع سِتاں

A mendicant receiving alms on Eid-ul-fitr day.

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

آہِ جاں سِتاں

جان لیوا آہ، وہ آہ جس کے کھینچنے پر دم نکل جائے

جاں سِتاں

قاتل، بے رحم، بے مروت، زندگی کو برباد کرنے والا، جان لینے والا، جان چرانے والا

دِل سِتاں

دل لُبھانے والا، دلربا، محبوب

جان سِتاں

(مجازاََ) قاتل.

آبْ سِتاں

چشمہ ، تالاب ، وغیرہ.

آتِش سِتاں

آگ کا خطہ، وہ جگہ جہاں آگ بہت زیادہ ہو، لڑائی میں مشتعل توپ خانہ کی صورت حال

مُفت سِتاں

مفت لے جانے والا، بغیر قیمت دیے اور لینے والا

کِشْوَر سِتاں

ملک فتح کرنے والا، ہتھیانے والا، فاتح، عالمگیر

باج سِتاں

خراج یا محصول لینے والا

رِشْوَت سِتاں

رک : رِشوت خوار

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتاں کے معانیدیکھیے

سِتاں

sitaa.nसिताँ

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سِتاں کے اردو معانی

صفت

  • لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

Urdu meaning of sitaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • lene vaala, le jaane vaala, paka.Dne vaala, chhiinne vaala, murakkabaat ke aaKhir me.n jaanistaan, daastaa.n

सिताँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लेने वाला, ले जाने वाला, पकड़ने वाला, छीनने वाला, यौगिक के अंत में प्रयुक्त जैसे जाँसिताँ, दास्ताँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

جَہاں سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

جَہان سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

لالَہ سِتاں

رک : لَالہ زار

گَوہَر سِتاں

وہ جگہ جہاں بہت سے موتی ہوں

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

صاع سِتاں

A mendicant receiving alms on Eid-ul-fitr day.

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

آہِ جاں سِتاں

جان لیوا آہ، وہ آہ جس کے کھینچنے پر دم نکل جائے

جاں سِتاں

قاتل، بے رحم، بے مروت، زندگی کو برباد کرنے والا، جان لینے والا، جان چرانے والا

دِل سِتاں

دل لُبھانے والا، دلربا، محبوب

جان سِتاں

(مجازاََ) قاتل.

آبْ سِتاں

چشمہ ، تالاب ، وغیرہ.

آتِش سِتاں

آگ کا خطہ، وہ جگہ جہاں آگ بہت زیادہ ہو، لڑائی میں مشتعل توپ خانہ کی صورت حال

مُفت سِتاں

مفت لے جانے والا، بغیر قیمت دیے اور لینے والا

کِشْوَر سِتاں

ملک فتح کرنے والا، ہتھیانے والا، فاتح، عالمگیر

باج سِتاں

خراج یا محصول لینے والا

رِشْوَت سِتاں

رک : رِشوت خوار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone