تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِسْکی" کے متعقلہ نتائج

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِسْکی کے معانیدیکھیے

سِسْکی

siskiiसिस्की

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: بنوٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

سِسْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز جو تکلیف میں مُنھ بھینچ کر نکالی جائے، سانس کو روک روک کر رونے کی آواز، ہچکی، سسکاری
  • جاڑے کے باعث سُوسُو کی آواز، آہ سرد
  • نزع کی ہچکی، موت کی ہچکی
  • پُر لذّت خلش، ناز و انداز
  • عورت کا جماع کراتے وقت زیرِ لب آہ آہ کرنا
  • (بانک بنوٹ) بنوٹ کا وار

Urdu meaning of siskii

Roman

  • vo aavaaz jo takliif me.n munah bhiinch kar nikaalii jaaye, saans ko rok rok kar rone kii aavaaz, suskaa riy
  • jaa.De ke baa.is suu.osuu.o kii aah sarad
  • nazaa kii hichkii, maut kii hichkii
  • par lazzat Khalish, naaz-o-andaaz
  • aurat ka jamaa karaate vaqt jere lab aah karnaa
  • (baank banoT) banoT ka vaar

English meaning of siskii

Noun, Feminine

  • an act or sound of sobbing
  • sob
  • hissing sound

सिस्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दर्द के कारण दाँत भींच कर साँस लेना ज़्यादा रोने से साँसें उलटना, सिसकने की ध्वनि, सिस्कारी, धीरे-धीरे रोने की ध्वनि
  • मौत के वक़्त की हिचकी, मौत की हिचकी
  • जाड़े में ठंड के कारण सुसु की आवाज़
  • महिला का संभोग कराते समय आह आह करना

سِسْکی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعِیشَت

معاشی صورت حال، معاش

مَعِیشَت زا

آمدنی بڑھانے والا ؛ (مجازاً) فائدہ مند ، مفید ، فائدہ دینے والا ۔

مَعِیشَت بازار

(مراداً) بازاری معیشت ۔

مَعِیشَتی

معیشت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معیشت کا ، معاشی ، روزگار زندگی اور کاروبار زندگی سے متعلق

مَعِیشَت کَرنا

رزق کمانا ، گزر بسر کرنا ، زندگی گزارنا ۔

مَعِیشَتِ عُرفی

ذاتی ملکیت یا معیشت ۔

مَعِیشَتی کالَم

معیشت سے متعلق تبصرہ یا تجاویز پر لکھی گئی تحریر ، معاشیات کا علم رکھنے والے کالم نگار کا تجزیہ یا تبصرہ

زَرْعی مَعِیشَت

agricultural economy

عُسْری مَعِیشَت

(معاشیات) وہ معاشی حالت جس میں انسانی جدوجہد صرف ناگزیر اور ضروریات حاصل کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے (انگ: Pain Economy)

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

شَخْصی مَعِیشَت

ذاتی کاروبار، شخصی اجارہ داری.

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

نِظامِ مَعِیشَت

رک : نظام زر ۔

فِکْرِ مَعِیشَت

فکرِ معاش، روزی کی فکر، روٹی کمانے کا خیال

خانَۂ مَعِیشَت

گھر بار .

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

سامانِ مَعِیشَت

जीवन- निर्वाह के लिए आवश्यक वस्तुएँ।

عِلْمُ الْمَعِیشَت

رک : علم الاقتصاد ، معاشیات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِسْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِسْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone