تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرے سے" کے متعقلہ نتائج

سرے

سرا، ابتدا، شروع، سرا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

سِرے سے

ابتدا سے ، آغاز ہی سے ، پھر سے

سَرے پاؤ

خلعت، سروپا (سر سے لیکر پاؤں تک لباس)

سِرے ہی کی بھیڑ کافی

ابتداء ہی غلط ، پہلی ہی چیز ناقص ، پہلی ہی بات توقع کے خلاف ۔

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

نَئے سِرے سے

ازسرنو ، دوبارہ ۔

بے سرے

dis-consonant, without tune, tonality

بے سرے

without beginning

نَئے سِرے سے زِندَہ ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

پَلّے سِرے کا

انتہا درجے کا، اچھا.

پَلّے سِرے کی

۔ انتہا درجے کا۔ (حاجی بغلول) حاجی صاحب پلّے سرے کے معاملہ فہم تھے۔

پَلّے سِرے جانا

(وزن یا تول) مقابلے میں بہت ہلکا یا بھاری ہونا.

نَئے سِرے سے جَنَم لِیا ہے

مہلک بیماری سے شفا پائی ہے ، مرتے مرتے بچا ہے

سَب ہی بات کھوٹی، سرے دال روٹی

اوّل طعام بعدۂ کلام، بھوک لگتی ہے تو کھانے کی فکر سب سے پہلے ہوتی ہے

دو سَرے

خیمہ کی ایک قسم ، ڈولی یا فینس کا پردہ .

نَئے سِرے سے زِندَگی حاصِل ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

اِس سِرے سے اُس سِرے تَک

throughout, from end to end

نئے سرے سے جنم لینا

مرتے مرتے بچنا، سخت بیماری یا خطرے سے بچنا، دوبارہ زندگی پانا

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

نَئے سِرے سے جان ڈالنا

دوبارہ زندہ کرنا ؛ پھر سے مؤثر کردینا ۔

نَئے سَر سے ، نَئے سِرے سے

۔از سرنو۔ شروع سے پھر سے۔ دوبارہ۔؎

نَئے سِرے سے جَنَم پانا

دوبارہ زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ؛ سخت بیماری یا خطرے سے بچنا

لائق افسر نہ باشد ہر سرے

ہر شخص سرداری کے قابل نہیں ہے

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

آکاس دھری کے سرے

آسمان کے قطب

دُنْیا کے اُس سِرے

بہت دور ، دنیا کے پچھواڑے.

پُھلا سِرے میں آنا

۔(دہلی)۔ (عو) فریب میں آنا۔ دم میں آنا۔ (فقرہ) آپ ہزار گھیر گھار اور پھیر پھار کیجئے باغ سبز دکھائیے محبت جتائیے بندی اِن پھلا سروں میں آنے والی نہیں۔

زَمِین کے سِرے ٹَٹولْنا

فرار کی راہ تلاش کرنا، پناہ ڈھونڈنا

کے کرنی کرے، کیکرا سرے بیتے

کوئی کرتا ہے کسی اور کو بھگتنا پڑتا ہے

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے

اس بوڑھی عورت کے لیے تحقیراََ مستعمل جو سیر تماشے کی دلدادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرے سے کے معانیدیکھیے

سِرے سے

sire-seसिरे-से

وزن : 122

مادہ: سرے

  • Roman
  • Urdu

سِرے سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ادھر سے اُدھر تک ، سب ، تمام وکمال ، سارے کا سارے.
  • ابتدا سے ، آغاز ہی سے ، پھر سے
  • بالکل ، کلیۃً ، مطلق ۔

Urdu meaning of sire-se

  • Roman
  • Urdu

  • udhar se udhar tak, sab, tamaam vakmaal, saare ka saare
  • ibatidaa se, aaGaaz hii phir se
  • bilkul, kliin, mutlaq

English meaning of sire-se

Adverb

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سرے

سرا، ابتدا، شروع، سرا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

سِرے سے

ابتدا سے ، آغاز ہی سے ، پھر سے

سَرے پاؤ

خلعت، سروپا (سر سے لیکر پاؤں تک لباس)

سِرے ہی کی بھیڑ کافی

ابتداء ہی غلط ، پہلی ہی چیز ناقص ، پہلی ہی بات توقع کے خلاف ۔

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

پَلّے سِرے

بہت تفاوت پر ، افراط یا تفریط کی انتہا پر ، اچھائی اور برائی دونوں کے ساتھ.

نَئے سِرے سے

ازسرنو ، دوبارہ ۔

بے سرے

dis-consonant, without tune, tonality

بے سرے

without beginning

نَئے سِرے سے زِندَہ ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

پَلّے سِرے کا

انتہا درجے کا، اچھا.

پَلّے سِرے کی

۔ انتہا درجے کا۔ (حاجی بغلول) حاجی صاحب پلّے سرے کے معاملہ فہم تھے۔

پَلّے سِرے جانا

(وزن یا تول) مقابلے میں بہت ہلکا یا بھاری ہونا.

نَئے سِرے سے جَنَم لِیا ہے

مہلک بیماری سے شفا پائی ہے ، مرتے مرتے بچا ہے

سَب ہی بات کھوٹی، سرے دال روٹی

اوّل طعام بعدۂ کلام، بھوک لگتی ہے تو کھانے کی فکر سب سے پہلے ہوتی ہے

دو سَرے

خیمہ کی ایک قسم ، ڈولی یا فینس کا پردہ .

نَئے سِرے سے زِندَگی حاصِل ہونا

رک : نئے سرے سے جنم پانا ۔

اِس سِرے سے اُس سِرے تَک

throughout, from end to end

نئے سرے سے جنم لینا

مرتے مرتے بچنا، سخت بیماری یا خطرے سے بچنا، دوبارہ زندگی پانا

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

نَئے سِرے سے جان ڈالنا

دوبارہ زندہ کرنا ؛ پھر سے مؤثر کردینا ۔

نَئے سَر سے ، نَئے سِرے سے

۔از سرنو۔ شروع سے پھر سے۔ دوبارہ۔؎

نَئے سِرے سے جَنَم پانا

دوبارہ زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ؛ سخت بیماری یا خطرے سے بچنا

لائق افسر نہ باشد ہر سرے

ہر شخص سرداری کے قابل نہیں ہے

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

آکاس دھری کے سرے

آسمان کے قطب

دُنْیا کے اُس سِرے

بہت دور ، دنیا کے پچھواڑے.

پُھلا سِرے میں آنا

۔(دہلی)۔ (عو) فریب میں آنا۔ دم میں آنا۔ (فقرہ) آپ ہزار گھیر گھار اور پھیر پھار کیجئے باغ سبز دکھائیے محبت جتائیے بندی اِن پھلا سروں میں آنے والی نہیں۔

زَمِین کے سِرے ٹَٹولْنا

فرار کی راہ تلاش کرنا، پناہ ڈھونڈنا

کے کرنی کرے، کیکرا سرے بیتے

کوئی کرتا ہے کسی اور کو بھگتنا پڑتا ہے

بُڑْھیا کو پَیْنٹھ بِنا کب سَرے

اس بوڑھی عورت کے لیے تحقیراََ مستعمل جو سیر تماشے کی دلدادہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone