تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِپَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر کے معانیدیکھیے
سِپَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں
- آسمان
-
ایک ہتھیار جو تلوار کی ضرب سے محفوظ رہنے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور عموماً کچھوے کی یا گینڈے کی کھال سے بنایا جاتا تھا، پھری، ڈھال
مثال - دشمن کے آگے سپر ڈالنے سے بہتر ہے کہ اس کے سامنے سینہ سپر رہا جائے
- (بانک بنوٹ) کلائی اور کہنی کی ضرب
- آڑ، روک
- پناہ، حفاظت
- محافظ، مددگار
- بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز، آدمی وغیرہ)
شعر
مغرب میں اس کو جنگ ہے کیا جانے کس کے ساتھ
سورج چلا ہے باندھ کے تیغ و سپر کہاں
تیغ بر دوش سپر ہاتھ میں دامن گرداں
یہ بنا صورت خونخوار کہاں جانا ہے
اب سپر ڈھونڈ کوئی اپنے لیے
تیر کم رہ گئے کمانوں میں
English meaning of sipar
Noun, Feminine
-
a piece of armour held by handle and used for protection against blows, shield
Example - Dushman ke aage sipar dalne se behtar hai ki uske samne sina-sipar raha jaaye
- hit on elbow
- protection, security
- refuge
- protector, assistant
सिपर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हल्का खाना जो सोने से पहले खाया जाता है अथवा शाम या रात का खाना, आख़िरी खाना उन लोगों का जो डिनर आख़िर में नहीं बल्कि बीच में खाते हैं
- आसमान
-
एक हथियार जो तलवार के आघात से सुरक्षित रहने के लिए इस्तेमाल होता था और सामान्यतः कछुवे की या गैंडे की खाल से बनाया जाता था, फरी, ढाल
उदाहरण - दुश्मन के आगे सिपर डालने से बेहतर है कि उसके सामने सीना-सिपर रहा जाए
विशेष - फरी= चमड़े की ढाल जिस पर गतके की मार रोकी जाती है
- (बांकबनोट) कलाई और कोहनी की चोट
- आड़, रोक
- आश्रय, हिफ़ाज़त
- संरक्षक, मददगार
- बड़ा, उच्च, प्रतिष्ठित, उत्तम (चीज़, आदमी वग़ैरा)
سِپَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِپَر)
سِپَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔