تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sinter" کے متعقلہ نتائج
sinter کے لیے اردو الفاظ
sinter کے اردو معانی
اسم
- کنکریلی چٹان ، چشموں کی لائی ہوئی بٹیوں سے بنی ہوی۔.
- اجزا کی باہم پیوستگی سے بننے والا۔.
فعل
- آپس میں جُڑنا، پیوست ہونا یا کرنا۔.
sinter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कनकरीली चट्टान , चश्मों की लाई हुई बटियों से बनी होई।
- अजज़ा की बाहम पैवस्तगी से बनने वाला।
क्रिया
- आपस में जुड़ना, पैवस्त होना या करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sanitary engineer
حفظان صحت یا صحت گاری کے امور سے تعلق رکھنے والا ماہر ، شہری صفائی ستھرائی کا ذمہ دار افسر ۔.
سینت رَکْھنا
بچانا، بجا کر رکھنا، جُگا کر رکھنا، حفاظت سے رکھنا، کوئی چیز کو مستقبل میں استعمال کے لیے بچا کر رکھنا
صَنْعَت دِکھانا
اہم کام کرکے دکھانا ، کوئی خوبی دکھانا ، لفظاً یا معناً کوئی خاص بات پیدا کرنا ، ہنر دکھانا.
سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر
جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے
سائِیں تیرے اَسرے آن پَڑے جو لوگ، اُن کے پُورے بھاگ ہیں اُن کے پُورے جوگ
جو خُدا پر بھروسہ کرتا ہے خُدا اس کا ہر کام پُورا کرتا ہے
سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار
خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا
سائِیں تیرے کارنے جن تج دیا جہان، ٹھیٹھ کیا بیکنٹھ میں اس نے جہاں مکان
جس نے خُدا کے لیے سب کُچھ چھوڑ دیا اُس کی نجات ہو گئی اور جنّت اس کا مقام ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sinter)
sinter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔