تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنگی" کے متعقلہ نتائج

سِنگی

سِین٘گ کا بنا ہوا بگل، باجا

سِنگی لَگانا

رک : سِن٘گی کھین٘چنا .

سِنگی مَچْھلی

ایک قِسم کی مچھلی جس کا کان٘ٹا سفید ہوتا ہے ، اس کا گوشت عام مچھلیوں کی طرح کھایا جاتا ہے ، کسیلی بُھوک بڑھانے والی ہے ، بادی کو دفع کرتی ہے.

سِنگی کِھینچْنا

رک : سِین٘گیاں کھین٘چنا.

سَنگی کَتْبَہ

پتھر کی سل پر کندہ کی ہوئی تحریر

سَنگی طَباعَت

سنگی مطبع کے ذریعے کی جانے والی چھپائی.

سَنگی پَہْرَہ دار

(مجازاً) سنگ میل

سَنگِین ہو جانا

بہت زیادہ خراب ہوجانا ؛ بگڑ جانا .

سَن٘گی سِل

پتھر کی سل، پتھر کی تختی

سَن٘گی نالی

پُختہ نالی، پتّھروں سے تعمیر کردہ نالیاں

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَن٘گی زَمِین

(کاشت کاری) اراضی جو سخت اور بنجر ہو ، پتھریلی زمین .

سَنگی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں سے نِکلے والا نمک.

سَنگی گولا

پتّھر کا گولہ جو منجنیق یا توپ وغیرہ سے پھین٘کا جاتا تھا.

سَنگی جُگَت

پتّھروں سے بنائی کنویں کی پُختہ مُن٘ڈیر.

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

سَن٘گی مَطْبَع

طباعت کا قدیم طریقہ جس میں پلیٹ یا کاپی پتھر کی سل پر جمائی جاتی تھی، لیتھو پریس

سَنگِیت کار

موسیقار، موسیقی کا ماہر، گانے والا، گلوکار، گویا

سَنگِین دِل

پتّھر جیسے دل والا، (کنایتہً) بے رحم، ظالم، جفاکار، سخت دل، سن٘گ دل

سنگیں دلی

بہت سخت دل ہونا، نہایت بے رحم

سَنگِیت مَت

موسیقی کا مکتبہ ، مکتب موسیقی ، مدرسہ فن.

سَنْگین

پتھرسے بنا ہوا، پختہ، مضبوط، پائیدار

سَنگِینِیَّت

رک : سن٘گینی معنی غیر ۱.

سَنْگِیں دِل

بہت سخت دل کا، بڑا بے رحم، بے مروت، ظالم

سَنگِین دِلی

سن٘گ دِلی، بے رحمی، دل کا سخت ہونا

سَنگِیت کَلا

گانے کا فن، فن موسیقی، گائیکی

سَنْگِیں جِگَر

निर्दय, कठोरहृदय, बेरहमतरीन।

سَنگِیت سَبھا

محفلِ موسیقی.

سَنْگِیں دَسْت

جو کام کرنے میں بہت سست ہو، کاہل، سست، کام چور

سَنگِیت جاگْنا

نغمہ پُھوٹنا ، خوبصورتی میں اِضافہ ہونا.

سَنْگِیں دَسْتی

कामचोरी, आलस्य, काहिली।।

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

سَنْگِیں جِگَری

बहुत अधिक निर्दयता, इंतिहाई बेरहमी।

سَنْگِیں

hard, stony

سَنگِین کوٹْھری

رک : کال کوٹھری.

سَن٘گین پَیمَک

(زرباقی) وہ پیمک جس کا بانا اور بانا دونوں کلابتوئی ہوں .

سَنگِیت

۲. موسیقی.

سَن٘گِین چَڑْھنا

سن٘گین چڑھانا (رک) کا لازم ، سن٘گین کا بندوق پر لگنا یا نصب ہونا .

سَن٘گِین چِہْرَہ

رعب دار چہرہ، باوقار چہرہ

سَن٘گین رَفُو

(سِلائی) گتھا ہوا رفو جس میں تانے اور بانے کے تار ایک جان ہو جائیں ، غف رفو.

سنگ یمن

carnelian, a red gem

سَنگِینی

مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

سَن٘گین چَڑھانا

سن٘گین کا بندوق کی نالی کے سِرے پر نصب کرنا ، بندوق اُٹھانا.

سَن٘گِین خواب

گہری نِین٘د.

سَن٘گِیت وِدِّیا

علم موسیقی

سَنگِ یَدَہ

حجرالمطر ، ایک نایاب پتّھر جس کے سحری خواص یہ بیان کیے جاتے ہیں کہ اس پر افسون پڑھنے کے بعد ہتھیلی پر رکھ کر آسمان کے نیچے کھڑے ہوجاتے ہیں تو بارش ہونے لگتی ہے ، سنگِ بارش ، بارش کا پتّھر ، جدہ تاش.

سَن٘گِین جُرْم

وہ جرم جو سخت سزا کے قابل ہو

سَنْگِ یَشَب

مختلف رنگوں میں ایک قسم کا قیمتی پتھر جو دوا میں استعمال ہوتا ہے

سَنگِ یَشَم

سن٘گِ یثسب کی اقسام میں سے ایک پتّھر ، بعض کے نزدیک مافوق الفِطرت خصوصیات رکھتا ہے.

سَنگِ یَثسَب

حجرالیثسب، سلیکائی پتّھروں میں سے ایک قیمتی پتّھر جو زیورات اور دواؤں میں مُستعمل ہے، سنگ کھٹو

سَنگِ یَہُوداں

حجرالیہود اس پتّھر کو سنسکرت میں استوان ، اور بنی اسرائیل حجر زیتون بھی کہتے ہیں ، تراش کے بعد چمکدار نگینہ ہوجاتا ہے ، شکل دلکش ، رن٘گ سبز مومی یا سُرخ ، سخت اور وزنی ، گُردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے نکال دیتا ہے دوسرے امراض کو بھی نافع ہے اس کے سحری خواص بھی ہیں ، لاط :- Lips Infenalis .

ہَری سِنگی

سردار ہری سنگھ نلوہ کا رائج کردہ روپیہ

اَن٘گُشْتِ سَنْگی

پھتر کا کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ

کاکْڑا سِن٘گی

بل کھائے ہوئے بکری کے سین٘گ سے مشابہ سرخ رنگ اور کڑوے کسیلے مزے کی ایک پھلی جس کا درخت کیلے سے مشابہ ہوتا ہے عموماً دیسی دواؤں میں مستعمل

مُصْلِح سَن٘گی

مصلح سنگ کا کام یا پیشہ ، پلیٹ پر پروف کی غلطیوں اور خامیوں کو دور کرنے کا کام ۔

مَطْبَع سَن٘گی

پتھر کی سل کے ذریعے چھاپنے کا طریقہء کار یا چھاپہ خانہ ، پتھر کا چھاپہ ، لیتھوپریس ۔

یَک سَنْگی

ایک پتھر کا ، ایک ہی پتھر کا بنایا ہوا ، ایک سالم پتھر والا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

نان سَنگی

ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے ، نان ِسنگک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنگی کے معانیدیکھیے

سِنگی

si.ngiiसिंगी

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِنگی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • سِین٘گ کا بنا ہوا بگل، باجا

Urdu meaning of si.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • siing ka banaa hu.a bagal, baajaa

सिंगी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सींग की बनी नली जिससे जर्राह लोग फसद लगाते अर्थात् शरीर का दूषित रक्त चूसकर निकालते हैं
  • जानवरों के सींग का बना हुआ एक प्रकार का बाजा जो मुँह से फूँककर बजाया जाता है, तुरही

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का रेशमी वस्त्र
  • साथी, दोस्त, मित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِنگی

سِین٘گ کا بنا ہوا بگل، باجا

سِنگی لَگانا

رک : سِن٘گی کھین٘چنا .

سِنگی مَچْھلی

ایک قِسم کی مچھلی جس کا کان٘ٹا سفید ہوتا ہے ، اس کا گوشت عام مچھلیوں کی طرح کھایا جاتا ہے ، کسیلی بُھوک بڑھانے والی ہے ، بادی کو دفع کرتی ہے.

سِنگی کِھینچْنا

رک : سِین٘گیاں کھین٘چنا.

سَنگی کَتْبَہ

پتھر کی سل پر کندہ کی ہوئی تحریر

سَنگی طَباعَت

سنگی مطبع کے ذریعے کی جانے والی چھپائی.

سَنگی پَہْرَہ دار

(مجازاً) سنگ میل

سَنگِین ہو جانا

بہت زیادہ خراب ہوجانا ؛ بگڑ جانا .

سَن٘گی سِل

پتھر کی سل، پتھر کی تختی

سَن٘گی نالی

پُختہ نالی، پتّھروں سے تعمیر کردہ نالیاں

سَنگی شیر

پتّھر کے شیر جو خُوبصورتی اور ہیبت و رعب کی خاطر عمارتوں میں دروازوں کے دونوں جانب نصب کیے جاتے ہیں.

سَن٘گی زَمِین

(کاشت کاری) اراضی جو سخت اور بنجر ہو ، پتھریلی زمین .

سَنگی نَمَک

معدنی نمک ، پہاڑوں سے نِکلے والا نمک.

سَنگی گولا

پتّھر کا گولہ جو منجنیق یا توپ وغیرہ سے پھین٘کا جاتا تھا.

سَنگی جُگَت

پتّھروں سے بنائی کنویں کی پُختہ مُن٘ڈیر.

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

سَن٘گی مَطْبَع

طباعت کا قدیم طریقہ جس میں پلیٹ یا کاپی پتھر کی سل پر جمائی جاتی تھی، لیتھو پریس

سَنگِیت کار

موسیقار، موسیقی کا ماہر، گانے والا، گلوکار، گویا

سَنگِین دِل

پتّھر جیسے دل والا، (کنایتہً) بے رحم، ظالم، جفاکار، سخت دل، سن٘گ دل

سنگیں دلی

بہت سخت دل ہونا، نہایت بے رحم

سَنگِیت مَت

موسیقی کا مکتبہ ، مکتب موسیقی ، مدرسہ فن.

سَنْگین

پتھرسے بنا ہوا، پختہ، مضبوط، پائیدار

سَنگِینِیَّت

رک : سن٘گینی معنی غیر ۱.

سَنْگِیں دِل

بہت سخت دل کا، بڑا بے رحم، بے مروت، ظالم

سَنگِین دِلی

سن٘گ دِلی، بے رحمی، دل کا سخت ہونا

سَنگِیت کَلا

گانے کا فن، فن موسیقی، گائیکی

سَنْگِیں جِگَر

निर्दय, कठोरहृदय, बेरहमतरीन।

سَنگِیت سَبھا

محفلِ موسیقی.

سَنْگِیں دَسْت

جو کام کرنے میں بہت سست ہو، کاہل، سست، کام چور

سَنگِیت جاگْنا

نغمہ پُھوٹنا ، خوبصورتی میں اِضافہ ہونا.

سَنْگِیں دَسْتی

कामचोरी, आलस्य, काहिली।।

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

سَنْگِیں جِگَری

बहुत अधिक निर्दयता, इंतिहाई बेरहमी।

سَنْگِیں

hard, stony

سَنگِین کوٹْھری

رک : کال کوٹھری.

سَن٘گین پَیمَک

(زرباقی) وہ پیمک جس کا بانا اور بانا دونوں کلابتوئی ہوں .

سَنگِیت

۲. موسیقی.

سَن٘گِین چَڑْھنا

سن٘گین چڑھانا (رک) کا لازم ، سن٘گین کا بندوق پر لگنا یا نصب ہونا .

سَن٘گِین چِہْرَہ

رعب دار چہرہ، باوقار چہرہ

سَن٘گین رَفُو

(سِلائی) گتھا ہوا رفو جس میں تانے اور بانے کے تار ایک جان ہو جائیں ، غف رفو.

سنگ یمن

carnelian, a red gem

سَنگِینی

مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

سَن٘گین چَڑھانا

سن٘گین کا بندوق کی نالی کے سِرے پر نصب کرنا ، بندوق اُٹھانا.

سَن٘گِین خواب

گہری نِین٘د.

سَن٘گِیت وِدِّیا

علم موسیقی

سَنگِ یَدَہ

حجرالمطر ، ایک نایاب پتّھر جس کے سحری خواص یہ بیان کیے جاتے ہیں کہ اس پر افسون پڑھنے کے بعد ہتھیلی پر رکھ کر آسمان کے نیچے کھڑے ہوجاتے ہیں تو بارش ہونے لگتی ہے ، سنگِ بارش ، بارش کا پتّھر ، جدہ تاش.

سَن٘گِین جُرْم

وہ جرم جو سخت سزا کے قابل ہو

سَنْگِ یَشَب

مختلف رنگوں میں ایک قسم کا قیمتی پتھر جو دوا میں استعمال ہوتا ہے

سَنگِ یَشَم

سن٘گِ یثسب کی اقسام میں سے ایک پتّھر ، بعض کے نزدیک مافوق الفِطرت خصوصیات رکھتا ہے.

سَنگِ یَثسَب

حجرالیثسب، سلیکائی پتّھروں میں سے ایک قیمتی پتّھر جو زیورات اور دواؤں میں مُستعمل ہے، سنگ کھٹو

سَنگِ یَہُوداں

حجرالیہود اس پتّھر کو سنسکرت میں استوان ، اور بنی اسرائیل حجر زیتون بھی کہتے ہیں ، تراش کے بعد چمکدار نگینہ ہوجاتا ہے ، شکل دلکش ، رن٘گ سبز مومی یا سُرخ ، سخت اور وزنی ، گُردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے نکال دیتا ہے دوسرے امراض کو بھی نافع ہے اس کے سحری خواص بھی ہیں ، لاط :- Lips Infenalis .

ہَری سِنگی

سردار ہری سنگھ نلوہ کا رائج کردہ روپیہ

اَن٘گُشْتِ سَنْگی

پھتر کا کوئلہ، کان سے نکلا ہوا کوئلہ

کاکْڑا سِن٘گی

بل کھائے ہوئے بکری کے سین٘گ سے مشابہ سرخ رنگ اور کڑوے کسیلے مزے کی ایک پھلی جس کا درخت کیلے سے مشابہ ہوتا ہے عموماً دیسی دواؤں میں مستعمل

مُصْلِح سَن٘گی

مصلح سنگ کا کام یا پیشہ ، پلیٹ پر پروف کی غلطیوں اور خامیوں کو دور کرنے کا کام ۔

مَطْبَع سَن٘گی

پتھر کی سل کے ذریعے چھاپنے کا طریقہء کار یا چھاپہ خانہ ، پتھر کا چھاپہ ، لیتھوپریس ۔

یَک سَنْگی

ایک پتھر کا ، ایک ہی پتھر کا بنایا ہوا ، ایک سالم پتھر والا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

نان سَنگی

ایک قسم کی روٹی جو گرم سنگ ریزوں یا گرم پتھر پر پکائی جاتی ہے ، نان ِسنگک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone