تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِن٘گھاسَن" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

اردو، انگلش اور ہندی میں سِن٘گھاسَن کے معانیدیکھیے

سِن٘گھاسَن

singhaasanसिंघासन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِن٘گھاسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • .
  • ایک طرح کی شیروں کی شکل کے پایوں والی تخت نُما سواری جس میں چار چوبیں نصب ہوتی تھیں جنھیں کہار اپنے کاندھوں پر اُٹھا کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جاتے تھے، وہ تخت جس کے پائے شیر کی شکل کے بنے ہوں، مجازاً: شاہی تخت، راج گدّی

شعر

Urdu meaning of singhaasan

  • Roman
  • Urdu

  • .
  • ek tarah kii shero.n kii shakl ke paa.iyo.n vaalii taKht numaa savaarii jis me.n chaar chaube.n nasab hotii thii.n jinhe.n kahaar apne kaa.ndho.n par uThaa kar ek jagah se duu.osrii jagah le jaate the, vo taKht jis ke pa.e sher kii shakl ke bane huu.n, majaaznah shaahii taKht, raajagaddii

English meaning of singhaasan

Noun, Masculine

  • a traditional throne said to be supported by lions, throne

सिंघासन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो तख़्त जिसके पैर शेर की शक्ल के बने हों, लाक्षणिक: शाही तख़्त, राजगद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

जिससे मुक़ा- बला हो, जिससे होड हो, जिससे लड़ाई हो।।

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

arch rival

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِن٘گھاسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِن٘گھاسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone