تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلْسِلَہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلْسِلَہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

سِلْسِلَہ نِکالْنا

silsila nikaalnaaसिलसिला निकालना

محاورہ

مادہ: سِلْسِلَہ

Roman

سِلْسِلَہ نِکالْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. کسی سے تعلق یا واسطہ پیدا کرنا.
  • ۲. کوئی ذریعہ ، وسیلہ یا سبب پیدا کرنا.

Urdu meaning of silsila nikaalnaa

Roman

  • ۱. kisii se taalluq ya vaastaa paida karnaa
  • ۲. ko.ii zariiyaa, vasiila ya sabab paida karnaa

English meaning of silsila nikaalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • make connections with someone, creating a source or relationship, find the means of

सिलसिला निकालना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी से संबंध स्थापित करना, कोई स्रोत या संबंध पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلْسِلَہ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلْسِلَہ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone