تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلپَٹ" کے متعقلہ نتائج

سِلپَٹ

چکنا، چورس، پھسلنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلپَٹ کے معانیدیکھیے

سِلپَٹ

silpaTसिलपट

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سِلپَٹ کے اردو معانی

صفت

  • چکنا، چورس، پھسلنے والا
  • ہموار
  • جو گِھس گِھس کر چکنا اور ہموار ہو گیا ہو، جس کے نقوش مِٹ گئے ہوں، بے نقش، عموماً سکے کے لیے مستعمل
  • سپاٹ، تاثر سے پاک، جذبات سے عاری (چہرہ وغیرہ)

اسم، مذکر، مؤنث

  • بن ایڑی کی جوتی، پھڈی جوتی
  • وہ تختہ جو ریل کی پٹری کے نیچے بچھایا جاتا ہے

Urdu meaning of silpaT

  • Roman
  • Urdu

  • chiknaa, chauras, phisalne vaala
  • hamvaar
  • jo ghus ghus kar chiknaa aur hamvaar ho gayaa ho, jis ke nuquush miT ge huu.n, be naqsh, umuuman sake ke li.e mustaamal
  • spaaT, taassur se paak, jazbaat se aarii (chehra vaGaira
  • bin e.Dii kii juutii, phaDii juutii
  • vo taKhtaa jo rel kii paTrii ke niiche bichhaayaa jaataa hai

English meaning of silpaT

Adjective

  • blank (as a face), emotionless
  • rubbed or worn smooth (as a coin)
  • smooth, even on the surface

सिलपट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिकना, चौरस अर्थात जो ऊबड़-खाबड़ न हो, फिसलने वाला
  • समतल
  • जो घिस-घिस कर चिकना और समतल हो गया हो, जिसके चिह्न मिट गए हों, चिह्नरहित, सामान्यतः सिक्के के लिए प्रयुक्त
  • सपाट, भाव-भंगिमाओं से मुक्त, भावों से मुक्त (चेहरा इत्यादि)

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बिना एड़ी की जूती, फडी जूती
  • वह तख़्ता जो रेल की पटरी के नीचे बिछाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِلپَٹ

چکنا، چورس، پھسلنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone