تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکَّہ جاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکَّہ جاری ہونا کے معانیدیکھیے

سِکَّہ جاری ہونا

sikka jaarii honaaसिक्का जारी होना

محاورہ

مادہ: سِکَّہ

  • Roman
  • Urdu

سِکَّہ جاری ہونا کے اردو معانی

  • کسی حکمراں کے نام کا سکّہ ڈھال کر رائج کیا جانا
  • رعب و داب بیٹھنا ۔

Urdu meaning of sikka jaarii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hukmaraa.n ke naam ka sakaa Dhaal kar raa.ij kiya jaana
  • rob-o-daab baiThnaa

English meaning of sikka jaarii honaa

  • a coin (with a king's or ruler's seal) be issued

सिक्का जारी होना के हिंदी अर्थ

  • किसी हुक्मराँ के नाम का सका ढाल कर राइज किया जाना
  • रोब-ओ-दाब बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکَّہ جاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکَّہ جاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone