تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکھانا پَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

کَلِمَہ پَڑھانا

کلمۂ توحید زبان سے کہلوانا، مسلمان بنانا، اسلام میں لانا

صیغہ پَڑھانا

utter or intone the formal words solemnizing a marriage or finalizing a divorce

ناظِرَہ پَڑھانا

حروف شناسی کے ذریعے پڑھانا ؛ (عموماً قرآن شریف) عبارت دیکھ کر سکھانا (حفظ کے مقابل) ۔

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

پَٹّی پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اپنے مطلب کی بات سُجھانا، بہکانا پھسلانا

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

کِتاب پَڑھانا

کسی کو کتاب کا سبق دینا .

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

سَبَق پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اُکسانا، پٹی پڑھانا، غلط راہ بتانا

نَماز پَڑھانا

امام بن کر نماز ادا کرانا ؛ نماز میں امامت کرنا

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

لِکھانا پَڑھانا

educate, to school

مَکتب پَڑھانا

ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ میں بچوں کو پڑھانے کی نوکری کرنا، بچوں کو پڑھانا، مکتب میں تعلیم دینا، میر صاحب مکتب پڑھایا کرتے تھے

نِکاح پَڑھانا

عقد کرانا، شادی کرانا

پَڑْھے کو پَڑھانا

تجربہ کار کو کچھ بتانا ، ہوشیار کو کچھ سکھانا.

اُلَٹ بید پَڑھانا

الٹا سبق دینا ، بہکانا

ڈیڑھ اَنْچَھر پَڑھانا

جادو کے بول پڑھانا، ترکیبیں بتانا، ہوشیار کر دینا

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

نامناسب صلاح دینا، خلاف مصلحت یا خلاف اصول کوئی بات سکھانا، بہکانا

دو بول پَڑھانا

نکاح پڑھوانا، نکاح کروانا، نکاح کر دینا.

شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا

قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

بُڈّھے طوطوں کو پَڑھانا

بوڑھے آدمیوں کو نصیحت کرنا یا تعلیم دینا

شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا

give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکھانا پَڑھانا کے معانیدیکھیے

سِکھانا پَڑھانا

sikhaanaa-pa.Dhaanaaसिखाना-पढ़ाना

وزن : 122122

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِکھانا پَڑھانا کے اردو معانی

  • تعلیم و تربیت دینا .
  • بہکانا ، ورغلانا ، کان بھر دینا ، کسی کو اپنے مطلب کی بات کرنے کے لیے تیاّر کرنا، پٹی پڑھانا .
  • ذہن نشین کرانا ، سمجھانا .

Urdu meaning of sikhaanaa-pa.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaliim-o-tarbiiyat denaa
  • bahikaanaa, varGalaanaa, kaan bhar denaa, kisii ko apne matlab kii baat karne ke li.e tayaaXyar karnaa, paTTii pa.Dhaanaa
  • zahan nashiin karaana, samjhaanaa

सिखाना-पढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • तालीम-ओ-तर्बीयत देना
  • ज़हन नशीन कराना, समझाना
  • बहिकाना, वरग़लाना, कान भर देना, किसी को अपने मतलब की बात करने के लिए तया्यर करना, पट्टी पढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

کَلِمَہ پَڑھانا

کلمۂ توحید زبان سے کہلوانا، مسلمان بنانا، اسلام میں لانا

صیغہ پَڑھانا

utter or intone the formal words solemnizing a marriage or finalizing a divorce

ناظِرَہ پَڑھانا

حروف شناسی کے ذریعے پڑھانا ؛ (عموماً قرآن شریف) عبارت دیکھ کر سکھانا (حفظ کے مقابل) ۔

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

عَقْد پَڑھانا

نکاح پڑھانا.

پُھول پَڑھانا

پھول پر (محبت نفرت وغیرہ کے) عمل کا دم کرانا ؛ سوم کی فاتحہ پڑھانا .

پَٹّی پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اپنے مطلب کی بات سُجھانا، بہکانا پھسلانا

پَڑْھنا پَڑھانا

سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.

کِتاب پَڑھانا

کسی کو کتاب کا سبق دینا .

جُھوٹ پَڑھانا

جھوٹ بولنے کی عادت ڈلوانا ، غلط بات کہنے پر آمادہ کرنا ، غلط باتیں بتانا ، غلط پٹّی پڑھانا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

سَبَق پَڑھانا

بہکانا، ورغلانا، اُکسانا، پٹی پڑھانا، غلط راہ بتانا

نَماز پَڑھانا

امام بن کر نماز ادا کرانا ؛ نماز میں امامت کرنا

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

لِکھانا پَڑھانا

educate, to school

مَکتب پَڑھانا

ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ میں بچوں کو پڑھانے کی نوکری کرنا، بچوں کو پڑھانا، مکتب میں تعلیم دینا، میر صاحب مکتب پڑھایا کرتے تھے

نِکاح پَڑھانا

عقد کرانا، شادی کرانا

پَڑْھے کو پَڑھانا

تجربہ کار کو کچھ بتانا ، ہوشیار کو کچھ سکھانا.

اُلَٹ بید پَڑھانا

الٹا سبق دینا ، بہکانا

ڈیڑھ اَنْچَھر پَڑھانا

جادو کے بول پڑھانا، ترکیبیں بتانا، ہوشیار کر دینا

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

نامناسب صلاح دینا، خلاف مصلحت یا خلاف اصول کوئی بات سکھانا، بہکانا

دو بول پَڑھانا

نکاح پڑھوانا، نکاح کروانا، نکاح کر دینا.

شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا

قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .

طوطے کی طَرَح پَڑھانا

بے سمجھے یاد کرانا، رٹانا

بُڈّھے طوطوں کو پَڑھانا

بوڑھے آدمیوں کو نصیحت کرنا یا تعلیم دینا

شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا

give away a girl in a very simple marriage, to marry in a simple or humble way

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکھانا پَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکھانا پَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone