تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیتَل" کے متعقلہ نتائج

حَسِیر

تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

حَصِیر باقی

چٹائی بُننے کا کام یا پیشہ

حَصِیر سازی

رک : حصیر بافی

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

مَوجِ حَصِیر

رک : موج ِبوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیتَل کے معانیدیکھیے

سِیتَل

siitalसीतल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِیتَل کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ٹھنڈا، سرد، خنک، یخ
  • پُرسکون، سُکھی، مطمئن، ٹھنڈی
  • سُست، ڈِھیلا
  • ایک نبات یا بید، جس سے بورے بنتے ہیں
  • (ہندو) چیچک ماتا یا ماتا دیوی

Urdu meaning of siital

  • Roman
  • Urdu

  • ThanDaa, sard, Khunuk, yaKh
  • puraskon, sukhii, mutamin, ThanDii
  • susat, Dhiilaa
  • ek nabaat ya bed, jis se bore bante hai.n
  • (hinduu) chechak maata ya maata devii

English meaning of siital

Noun, Adjective

  • cold, cool

सीतल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • = शीतल
  • ठंडा, सर्द, शीत उत्पन्न करने वाला, जो ठंडक उत्पन्न करता हो, जिसमें शीतलता हो, 'उष्ण' का विपर्याय
  • शांत, सौम्य, आवेश रहित, प्रसन्न, संतुष्ट, संतोषी
  • सुस्त, ढीला

سِیتَل کے مترادفات

سِیتَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسِیر

تھکا ہوا، خست، غمگین، کمزور، عاجز

حَصِیر

بوریا، چٹائی، کھجور کی چٹائی

حَصِیر باقی

چٹائی بُننے کا کام یا پیشہ

حَصِیر سازی

رک : حصیر بافی

نَقْش حَصِیر

بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

مَوجِ حَصِیر

رک : موج ِبوریا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone