تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ زَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ زَنی کے معانیدیکھیے
سِینَہ زَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زَنج و غم کی وجہ سے سِینے پرہاتھ مارنا، چھاتی پِیٹنا، ماتم کرنا
شعر
منسوخ ہے اس دور میں ہر رسم گریباں
اب مشغلۂ اہل جنوں سینہ زنی ہے
ترے جانے کے دکھ سے ہنس رہا ہوں
تماشہ کر دیا سینہ زنی کو
وہ ماریں قہقہہ سن کر مری سینہ زنی کا حال
ادھر مارا تو کیا مارا ادھر مارا تو کیا مارا
English meaning of siina-zanii
Noun, Feminine
- beating the breast (in mourning)
सीना-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुःख या पीड़ा के कारण सीना पीटना, छाती कूटना, अर्थात मातम करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ زَنی)
سِینَہ زَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔