تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ زَن کے معانیدیکھیے
سِینَہ زَن کے اردو معانی
صفت
- رنج و غم سے نڈھال ہو کر چھاتی پیٹنے والا، ماتم کرنے والا، مُحّرم میں سِینہ زنی کرنے والا
شعر
دھرتی بھی سینہ زن ہے کہ سچائی چھین لی
بارش کی جل ترنگ نے تنہائی چھین لی
سچائی اور عدالت و شجاعت سینہ زن جب ہوں
نہ کیوں پھر وقت پر نازک سے نازک سینہ تن جائے
English meaning of siina-zan
Adjective
- a mourner, a mourner during muharram
सीना-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सीना कूटने वाला अर्थात मातम करने वाला, दुख और पीड़ा से निढाल होकर छाती पीटने वाला, मुहर्रम में सीना पीटने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ زَن)
سِینَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔