تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ سِپَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ سِپَر ہونا

حمایتی بننا، مدد کرنا، آڑے وقت میں کام آنا، مشکل حالات میں ساتھ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ سِپَر ہونا کے معانیدیکھیے

سِینَہ سِپَر ہونا

siina sipar honaaसीना सिपर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِینَہ سِپَر ہونا کے اردو معانی

  • حمایتی بننا، مدد کرنا، آڑے وقت میں کام آنا، مشکل حالات میں ساتھ دینا .
  • محافظ ہونا، پُشت پناہ ہونا ، بچاؤ کرنا .
  • وار جھیلنا ، خوف و خطر کے موقع پر ڈٹ کر کھڑا ہونا، مقابل ہونا، ڈٹ کر مقابلے میں آنا، بے جگری اور بہادری دِکھانا

Urdu meaning of siina sipar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • himaayatii banna, madad karnaa, aa.De vaqt me.n kaam aanaa, mushkil haalaat me.n saath denaa
  • muhaafiz honaa, pushat panaah honaa, bachaa.o karnaa
  • vaar jhelnaa, Khauf-o-Khatar ke mauqaa par DaT kar kha.Daa honaa, muqaabil honaa, DaT kar muqaable me.n aanaa, bejigrii aur bahaadurii dikhaanaa

सीना सिपर होना के हिंदी अर्थ

  • हिमायती बनना, मदद करना, आड़े वक़्त में काम आना, मुश्किल हालात में साथ देना
  • मुहाफ़िज़ होना, पुश्त पनाह होना, बचाओ करना
  • वार झेलना, ख़ौफ़-ओ-ख़तर के मौक़ा पर डट कर खड़ा होना, मुक़ाबिल होना, डट कर मुक़ाबले में आना, बेजिगरी और बहादुरी दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِینَہ سِپَر ہونا

حمایتی بننا، مدد کرنا، آڑے وقت میں کام آنا، مشکل حالات میں ساتھ دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ سِپَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ سِپَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone