تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیمابْ صِفَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمابْ صِفَت کے معانیدیکھیے
وزن : 22112
موضوعات: کنایۃً
سِیمابْ صِفَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- سِیماب کی طرح بے قرا، کنایۃً: آوارہ، غیر مستقل مزاج، سیلانی، بے چین طبیعت رکھنے والا
شعر
حسن کہ تھا سیماب صفت ٹھہرا نہ چمن میں
آن بسا کچھ تیرے تن کچھ میرے من میں
وہ ہاتھ میں آتا ہے اور ہاتھ نہیں آتا
سیماب صفت پیکر سیماب ہی رہنے دو
تم جو ہو سیماب صفت تو ہم بھی ڈھلتی چھاؤں
تم جو رہو وعدے پر قائم ہم بھی اٹل ہو جائیں
English meaning of siimaab-sifat
सीमाब-सिफ़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- पारे-जैसा चंचल, व्याकुल, जिसे एक जगह करार न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیمابْ صِفَت)
سِیمابْ صِفَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔