تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیم سَاق" کے متعقلہ نتائج

سِیم

چاندی، نقرہ (سفید رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات)

سیماں

سیمینٹ

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیم دوز

چاندی کے تاروں سے سِلا ہوا.

سِیم زَدَہ

ناقابلِ کاشت زمین ، وہ زمین جسے کھار نے خواب کر دیا ہو یا جس پر مستقل پانی جمع رہتا ہو.

seem

مَعْلُوم

سِیم کُش

फुजूलखर्च, अपव्ययी।

سِیم سَاق

جس کی پنڈلیاں چاندی جیسی گوری اور روشن ہوں

سِیم قَدَم

گورے پانوں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سِیم ذَقَن

جس کے ٹھوڑی پر بال نہ ہوں اور وہ صاف ہو، نوخیز لڑکا، کمن، امرد

سِیم گَر

سُنار

سِیم تَن

رک، سِیم اندام

سِیم بَر

جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب

سِیم گِل

पोतने की मिट्टी, पंडोल, गोरा चट्टा, सफ़ेद चमड़े का ।।

سِیم کوب

چان٘دی کا ورق بنانے والا، چاندی کونٹے والا

سِیمْ گُوں

چان٘دی کے رن٘گ کا ؛ (مجازاً) گورا ، صاف ، چمکیلا ، سفید .

سِیم باف

چاندی کے تار لگا کر بُنائی کرنے والا.

سِیم بَدَن

گورا چِٹّا، خوبصورت؛ (کنایۃً) معشوق، محبوب

سِیم ساعِد

گوری کلائیوں یا بازوؤں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سِیم کار

अच्छी अदाओंवाला (वाली)।

سیم تھور

زیر زمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نِکلنا جس سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے

سِیم و زَر

چان٘دی سونا، مال دولت، روپیہ پیسہ

سِیم کُشی

फुजूलखर्ची, अपव्यय ।

سِیم بَری

گورا چٹّا ہونا ، سیم بدن ہونا ؛ (کنایۃً) محبوبیت ، معشوق پن.

سِیم تَنی

عورت، سیم بر ہونا، سیم بدن ہونا، سیم بدنی

سِیم غَب٘غَب

گوری ٹھوڑی والا (کنایۃً) محبوب معشوق ، حسین ، خوبرو.

سِیم تَناں

سِیم تن (رک) کی جمع ، معشوقائیں.

سِیم اَنْدام

جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب

سِیم ماہی

چاندی جیسی سفید مچھلی جو عموماً تالابوں میں پائی جاتی ہے، ایک قسم کا کیڑا جو سفید ماہی نما ہوتا ہے اور کپڑوں کو نقصان پہن٘چانا ہے

سِیم بافی

چان٘دی کے تار سے بُنائی کا کام کرنا.

سِیم اَنْدُود

چاندی چڑھا ہوا ، چاندی کا ملمع کیا ہوا

شِیم

ایک قسم کی مچھلی، سوری مچھلی

سِیم سُرِیں

सुन्दर नितम्बवाली नायिका, नितंबिनी।।

سِیم سارا

خالص چاندی ؛ (کنایۃً) بہت گورا چٹّا محبوب.

سِیم کاری

हाव-भाव, नाज़ो अंदाज़ ।

سِیم سِیما

چان٘دی کی طرح روشن چہرے والا ؛ (کنایۃً) محبوب، معشوق .

سِیم بَرَشْت

دولت کا پُجاری ، مال و دولت کا حریص ، روپے کا لالچی ، خود غرض

سِیم پَرَست

Venal, selfish.

سیما

ماتھا، پیشانی، جبیں

سِیمی

سیم سے منسوب، چان٘دی کا یا چان٘دی کے رنگ کا سفید، چاندی کا بنا ہوا، مجازاً: خوبصورت، حسین

سِیم اَنْدُودْگی

چاندی چڑھانا ، چاندی کی ملمع کاری.

سِیم و تھور

water-logging and salinity

سِیمِ ناب

-दे. ‘सीमे खालिस’ ।

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رن٘گ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد آْڑ جاتا ہے جُدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر مِلانے سے مل جاتا ہے

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

سِیمِ خام

کچّی چاندی ، خالص چاندی ، سیم خالِص

سِیمِ حَلال

खालिस चाँदी।

سِیمِ خالِص

(کنایۃً) گورا چٹّا، نرم

سِیمِ ناسَرَہ

کھوٹی چان٘دی.

سِیمِ سوخْتَہ

खालिस चाँदी, खरी चांदी, लाजवर्द, एक रत्न, राजावर्त ।।

سِیمِ سُخْتَہ

سِیم سختہ وہ مرکب ہے جو چان٘دی سیسے اور لوہے سے تیار کیا جاتا ہے اس کا رن٘گ سیاہ اور چمکدار ہوتا ہے اور اس کو نقاشی میں استعمال کرنے ہیں

سِیمیاوی

البتہ سدھی اور تبلغ کے تھا سیمیائی جلوں نے آنکھں جوندھیا دیں

سِیمِینَہ

رک : سیمیں

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

سِیمُرْغ

ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے

سِیماب دِل

अधीर, आतुर, उतावला, बेसब्रा।।

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیم سَاق کے معانیدیکھیے

سِیم سَاق

siim-saaqसीम-साक़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سِیم سَاق کے اردو معانی

صفت

  • جس کی پنڈلیاں چاندی جیسی گوری اور روشن ہوں

شعر

Urdu meaning of siim-saaq

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii pinDuliyaa.n chaandii jaisii gaurii aur roshan huu.n

English meaning of siim-saaq

Adjective

  • silvery shin and calf

सीम-साक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी पिंडलियाँ चाँदी जैसी गोरी और सख्त हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیم

چاندی، نقرہ (سفید رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات)

سیماں

سیمینٹ

سِیمِیں

روپہلا، چان٘دی کا، سفید، براق، حسین، خوبصورت

سِیم دوز

چاندی کے تاروں سے سِلا ہوا.

سِیم زَدَہ

ناقابلِ کاشت زمین ، وہ زمین جسے کھار نے خواب کر دیا ہو یا جس پر مستقل پانی جمع رہتا ہو.

seem

مَعْلُوم

سِیم کُش

फुजूलखर्च, अपव्ययी।

سِیم سَاق

جس کی پنڈلیاں چاندی جیسی گوری اور روشن ہوں

سِیم قَدَم

گورے پانوں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سِیم ذَقَن

جس کے ٹھوڑی پر بال نہ ہوں اور وہ صاف ہو، نوخیز لڑکا، کمن، امرد

سِیم گَر

سُنار

سِیم تَن

رک، سِیم اندام

سِیم بَر

جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب

سِیم گِل

पोतने की मिट्टी, पंडोल, गोरा चट्टा, सफ़ेद चमड़े का ।।

سِیم کوب

چان٘دی کا ورق بنانے والا، چاندی کونٹے والا

سِیمْ گُوں

چان٘دی کے رن٘گ کا ؛ (مجازاً) گورا ، صاف ، چمکیلا ، سفید .

سِیم باف

چاندی کے تار لگا کر بُنائی کرنے والا.

سِیم بَدَن

گورا چِٹّا، خوبصورت؛ (کنایۃً) معشوق، محبوب

سِیم ساعِد

گوری کلائیوں یا بازوؤں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سِیم کار

अच्छी अदाओंवाला (वाली)।

سیم تھور

زیر زمین سطح آب کا بلند ہو جانا اور نمکیات زدہ پانی کا نِکلنا جس سے زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے

سِیم و زَر

چان٘دی سونا، مال دولت، روپیہ پیسہ

سِیم کُشی

फुजूलखर्ची, अपव्यय ।

سِیم بَری

گورا چٹّا ہونا ، سیم بدن ہونا ؛ (کنایۃً) محبوبیت ، معشوق پن.

سِیم تَنی

عورت، سیم بر ہونا، سیم بدن ہونا، سیم بدنی

سِیم غَب٘غَب

گوری ٹھوڑی والا (کنایۃً) محبوب معشوق ، حسین ، خوبرو.

سِیم تَناں

سِیم تن (رک) کی جمع ، معشوقائیں.

سِیم اَنْدام

جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب

سِیم ماہی

چاندی جیسی سفید مچھلی جو عموماً تالابوں میں پائی جاتی ہے، ایک قسم کا کیڑا جو سفید ماہی نما ہوتا ہے اور کپڑوں کو نقصان پہن٘چانا ہے

سِیم بافی

چان٘دی کے تار سے بُنائی کا کام کرنا.

سِیم اَنْدُود

چاندی چڑھا ہوا ، چاندی کا ملمع کیا ہوا

شِیم

ایک قسم کی مچھلی، سوری مچھلی

سِیم سُرِیں

सुन्दर नितम्बवाली नायिका, नितंबिनी।।

سِیم سارا

خالص چاندی ؛ (کنایۃً) بہت گورا چٹّا محبوب.

سِیم کاری

हाव-भाव, नाज़ो अंदाज़ ।

سِیم سِیما

چان٘دی کی طرح روشن چہرے والا ؛ (کنایۃً) محبوب، معشوق .

سِیم بَرَشْت

دولت کا پُجاری ، مال و دولت کا حریص ، روپے کا لالچی ، خود غرض

سِیم پَرَست

Venal, selfish.

سیما

ماتھا، پیشانی، جبیں

سِیمی

سیم سے منسوب، چان٘دی کا یا چان٘دی کے رنگ کا سفید، چاندی کا بنا ہوا، مجازاً: خوبصورت، حسین

سِیم اَنْدُودْگی

چاندی چڑھانا ، چاندی کی ملمع کاری.

سِیم و تھور

water-logging and salinity

سِیمِ ناب

-दे. ‘सीमे खालिस’ ।

سِیمْیا

وہ علم جس ذریعہ سے اشیائے موہوم دکھائی جا سکتی ہیں اور روح کو ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے، شعبدہ بازی، مجازاً: دھوکا، فریب، وہم، خیال

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رن٘گ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد آْڑ جاتا ہے جُدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر مِلانے سے مل جاتا ہے

سِیمْیائی

سیمیا (رک) سے منسوب ، سیمیا کا ، سیمیا کلے متعلق، خیالی ، طلسماتی .

سِیمِ خام

کچّی چاندی ، خالص چاندی ، سیم خالِص

سِیمِ حَلال

खालिस चाँदी।

سِیمِ خالِص

(کنایۃً) گورا چٹّا، نرم

سِیمِ ناسَرَہ

کھوٹی چان٘دی.

سِیمِ سوخْتَہ

खालिस चाँदी, खरी चांदी, लाजवर्द, एक रत्न, राजावर्त ।।

سِیمِ سُخْتَہ

سِیم سختہ وہ مرکب ہے جو چان٘دی سیسے اور لوہے سے تیار کیا جاتا ہے اس کا رن٘گ سیاہ اور چمکدار ہوتا ہے اور اس کو نقاشی میں استعمال کرنے ہیں

سِیمیاوی

البتہ سدھی اور تبلغ کے تھا سیمیائی جلوں نے آنکھں جوندھیا دیں

سِیمِینَہ

رک : سیمیں

سِیمِیں تَن

چاندی جیسے سفید اور روشن جسم والا، روپہلے جسم والا، کنایۃً: حسین، محبوب، معشوق

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

سِیمُرْغ

ایک خیالی پرندہ جو قد و قامت مین بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑہوں کے رنگ ملتے ہیں اور اس کا جثہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے

سِیماب دِل

अधीर, आतुर, उतावला, बेसब्रा।।

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمِیں ساق

گوری پنڈلیوں والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیم سَاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیم سَاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone