تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیڑھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیڑھی کے معانیدیکھیے
سِیڑھی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- اُوپر یا نیچے اُترنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی خشتی یا گلی ہو ، زینہ نردبان .
- درجہ منزل مرحلہ ترقی کی پہلی سیڑھی تمدنی حالت کی طرف مائل ہونا تھی .
- زریعہ ، وسیلہ ، واسطہ ، راستہ .
- زِینے کا وہ حِصّہ جس پر قدم رکھا جائے ، قدم گاہ ، پایہ ، قدمچہ .
- اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان
شعر
موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھو رہے تھے آفتاب
پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی
اسے بام پذیرائی پہ کیسے چھوڑ دوں اب
یہی تنہائی تو میرے لیے سیڑھی بنی ہے
सीढ़ी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऊँचे स्थान पर चढ़ने के लिए एक के ऊपर एक बना हुआ पैर रखने का स्थान; जीना
- बाँस के दो बल्लों या काठ के लम्बे टुकड़ों का बना लम्बा ढाँचा जिसमें थोड़ी-थोड़ी दूर पर पैर रखने के लिए डंडे लगे रहते हैं और जिसके सहारे किसी ऊँचे स्थान पर चढ़ते हैं। पद-सीढ़ी का डंडा पैर रखने के लिए सीढ़ी में बना हुआ स्थान, वास्तु-कला में वह रचना अथवा रचनाओं का समूह जिस या जिन पर क्रमशः पैर रखकर ऊपर चढ़ा या नीचे उतरा जाता है
- बाँस के दो बल्लों या काठ के लंबे टुकड़ों का बना लंबा खंभे जैसा ढाँचा जिसमें थोड़ी-थोड़ी दूरी पर पैर रखने के लिए डंडे लगे रहते हैं।
سِیڑھی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیڑھی)
سِیڑھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔