Search results
Saved words
Showing results for "step"
Urdu words for step
step के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डग
- इक़्दाम
- पा
- क़दम
step کے اردو معانی
- ڈَگ
- اِقْدام
- پا
- قَدَم
Related searched words
stepping stone
چڑھ پتھر ، اُبھرا ہوا پتھر جو کسی چشمے یا کیچڑ کی جگہ سے گزرنے کے لیے رکھ دیا جائے ۔.
stephanotis
جنس Stephanotis کا مدارینی علاقے کا پودا جو چکنے چکنے خوشبو دار عموماً سفید پھولوں کے لیے ا گایا جاتا ہے ۔.
steeplechase
گھڑ دوڑ جس میں اگلے زمانے میں کسی منارے تک پہنچنا ہوتا تھا، خصوصاً جس میں مضافات میں سے گزرنا اور کھائیاں، جھاڑیاں وغیرہ پھلانگنا ہو۔.
staphylococcus
جنس اسٹفی لوکوکس سے تعلق رکھنے والا جرثومہ جو انگور کے خوشوں جیسے گچھوں میں حیوانوں کی کھالوں اور غشاء مخاطی (لعابی جھلّی) میں پائے جاتے ہیں اور بعض اوقات پیپ پیدا کرتے ہیں، جرثوم عنبی ۔.
stuup
مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے
stipe
نباتیات و حیوانیات: ڈنٹھل ، ڈنڈی ، ٹہنی، خصوصاً پھول یا کھمبی وغیرہ کی ، پت ڈنڈی ؛ بعض حشروں کی ساق چشم ۔.
stapes
تشریح الاعضا: کان کے درمیان کی رکاب کی شکل کی ہڈی جو سندانی ہڈی سے کان کے اندرون تک آواز کی لہریں پہنچاتی ہے ؛ رکیبی ہڈی ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (step)
step
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone