تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِحْر باز" کے متعقلہ نتائج

صِہْر

سسرالی رشتہ دار (خواہ مرد کا ہو یا عورت کا)، خُسر، داماد، بہنوئی، سالا

شَہْر

مہینہ، ماہ

سِحْر باز

جادوگر، فسوں گر، سحر کار

سِحْر ساز

طلسم تیّار کرنے والا، فسوں گر، ساحر

سِحْر سازی

جادوگری، سحرکاری

سِحْر نُما

جادو بھرا، سحر انگیز، جادو کا اثر دِکھانے والا

سِحْر پَرداز

جادو کرنے والا، جادوگر

سِحْر بَنان

انگلیوں کا جادو ؛ خوبصورت کِتاب یا تحریر.

سِحْر اَنگیزی

جادو کے اثر کا ہونا، مجازاً: کشش، اثر پذیری

سِحْر طَرازی

مسحور کرنا، جادُو کر دینا، مجازاً: متاثر کرنا

سِحْری

جادو کے اثر کا ، جادو کا بنا ہوا.

سِہْری

کپکپاہٹ، سردی، تھرتھری

سِحْرَہ

ساحر کی جمع، جادوگر لوگ، ساحروں کا گروہ، ساحری کے ماہرین

صِہرِیَہ

صہر (رک) سے منسوب ، سُسرالی.

شَہْد

ایک قسم کا میٹھا شیرہ جسے مہال کی مکھیاں درختوں کے پھولوں، پھلوں اور پتوں کا رس چوس کر جمع کرتی ہیں، رنگت میں سرخ، ہلکا سرخ اور سفیدی مائل ہوتا ہے، اسے لوگ بطور غذا کھاتے ہیں اور دوا کے طور پر مرکبات میں شامل کرکے یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں، قرآن مجید میں اس کی تعریف آئی ہے، شفاء للناس (اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے)

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

سِہ رَنگی

تین رن٘گ والا، ترنگی

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

سِہ رُب٘ع

/ ، تین چوتھائی ، پَون ، ایک میں پاؤ کم

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شاد

خوش، مسرور

سِحْر آزْمائی

سحر کرنا ، جادو کرنا.

سِحْر توڑْنا

اثر زائل کرنا ؛ بے عِزّت کرنا.

سِحْر پَرْدازی

جادوگری.

شَہْر زادوں

شہر میں پیدا ہونے والے

سِحْر زَدَہ

جس پر جادُو ہوا ہو، جادوئی، خوفناک

سِحْر آمیز

جس میں متاثر یا مسحور کر دینے والی کیفیت پائی جائے

سِحْر بازی

سِحْر آفرِیں

جادو کا اثر پیدا کرنے والا، سحر زدگی کی تاثیر رکھنے والا

سِحْر طَراز

جادُو کا نقش تیّار کرنے والا، جادُو کرنے والا

سِحْر آمیزی

سِحْر خوانی

منتر پڑھنا ؛ (مجازاً) پُر تاثیر ہونا.

شَہْر گَرْداں

وہ شخص جسے شہر میں تشہیر کیا جائے.

سِحْر بَیاں

پرتاثیرتقریر کرنے والا، جس کے کلام یا بیان میں سحر کی سی تاثیر ہو، جس کی بات میں طاقت ہو

شَہْر کی دائی

وہ عورت جو گھر گھر کی خبر رکھے

سِحْر آگِیں

جادو سے بھرا ہوا، سحر کر دینے والی کیفیت سے معمور

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

سِحْر سَنْجی

شَہْر گَرْدی

شہر میں گھومنا پھرنا، آوارا گردی، مٹر گشت.

سِحْر کَردینا

فریفتہ کرلینا، موہ لینا، مطیع کرلینا

شَہْر کے صَدْقے ہونا

آوارہ پھرنا، مارا مارا پھرنا

سِحْر آفْرِینی

جادو جیسی تاثیر ، جادو گری ، سحر بیانی.

شَہْر میں ہَنڈْوانا

شہر میں تشہیر کرانا

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

شَہْر کا دِل

شہر کے وسط کا علاقہ، قلبِ شہر، وسطِ شہر

شَہْر نَشِیں

شہر میں رہنے والا، شہری.

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

سِحْر بار

جادو پھیلانے والا، کرامات کرنے والا

سِحْر ناک

مسحور کن ، اثر پذیر ، سحر انگیز .

سِحْر کار

سحر زدگی کی کیفیت پیدا کر دینے والا، جادو کرنے والا، فسوں گر

سِحْرِ عَالَم

سِحْر سَنْج

سِحْر بَنْد

وہ جس پر جادو کر دیا گیا ہو، مسحور، سحر زدہ، جادوئی

سِحْر‌ گَری

جادو کرنے کا فن، ساحری، سحر سازی, سحر سازی کا پیشہ، ساحری، شعبدہ بازی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِحْر باز کے معانیدیکھیے

سِحْر باز

sihr-baazसिहर-बाज़

وزن : 2121

سِحْر باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جادوگر، فسوں گر، سحر کار

English meaning of sihr-baaz

Persian, Arabic - Adjective

  • magician, magic maker

सिहर-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जादूगर, जादू करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِحْر باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِحْر باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone