تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sigil" کے متعقلہ نتائج
sigil کے لیے اردو الفاظ
sigil کے اردو معانی
اسم
- دستخط
- مہر
sigil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दस्तख़त
- महर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shigella
جنس Shigella کا کوئی جرثومہ ، جن میں سے بعض پیچش پیدا کرتے ہیں [جاپانی ماہر جرثومیات K. Shiga م : ۱۹۵۷ء کے نام پر].
سُنگَل
پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے
سَنگ لَبَنی
اس پتّھر کو لبنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ شفّاف پانی کو دودھ کی طرح سفید کردیتا ہے اور یہ دواؤں میں بھی اِستعمال ہوتا ہے.
سَنگِ لُحاغِیطُوس
اس پتھر سے قیر کی بو آتی ہے، دواؤں کے کام آتا ہے نام میں شبہ ہے، اس کو لجاغیطوس بھی کہتے ہیں، پتھر کے کوئلے میں اس کا بیان تفصیل سے ملے گا
شِغالے را مُیَسَّر نِیسْت اَنْگُور
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) گیدڑ کو ان٘گور میسر نہیں ، جب کوئی کسی چیز کا اہل نہ ہو تو بولتے ہیں
شُغْلِ بَرْزَخ
(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sigil)
sigil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔