تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِفْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْلَہ کے معانیدیکھیے
سِفْلَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کمینہ، رزیل، پاجی، چھچھورا، کم ظرف، کم حوصلہ
- پستی یا کم ظرفی کا، پھوہڑ پن یا کمینگی کا، گھٹیا
- بے لیاقت، ناتجربہ کار، بیوقوف
شعر
ہر سفلہ کا دہن یہ نہیں ہے کہ ہو سکے
میرے سوائے شمع شبستان شاعری
English meaning of sifla
Adjective, Masculine
- low, mean, base, contemptible, ignoble
सिफ़्ला के हिंदी अर्थ
سِفْلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِفْلَہ)
سِفْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔