تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِفَارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِفَارَت کے معانیدیکھیے
سِفَارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی ملک یا بادشاہ کی طرف سے نمائندگی نیز اس کا عہدہ، ایلچی گری، پیغام رسانی
- کسی ملک کا نمائندہ یا نمائندوں کی جماعت جو صلح یا دوستانہ تعلق کے لئے یک سلطنت کی طرف سے دوسری کے پاس جائے
- ترجمانی، پیغام پہنچانے کا کام
English meaning of sifaarat
Noun, Feminine
- embassy, the job or work of an envoy
- deputation or mission sent to another state
- the office or residence of an ambassador
- making peace (between), pacifying, acting as a mediator or messenger of peace
- mediation
- the office of a mediator or messenger of peace
- composition, writing (of a book)
सिफ़ारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सफीर अर्थात् राजदूत का कार्य, पद या भाव
- सफ़ीर का काम, दूतकर्म, एलचीगरी
- सफ़ीर या दूत का पद या कार्य
- किसी देश का प्रतिनिधि जो मेल या दोस्ताना संबंध के लिए एक साम्राज्य से दूसरे के पास जाए
- राजदूत का कार्यालय; दूतावास।
- किसी देश या राजा द्वारा प्रतिनिधित्व
سِفَارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِفَارَت)
سِفَارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔