تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفَارَت" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفَارَت کے معانیدیکھیے

سِفَارَت

sifaaratसिफ़ारत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَفَرَ

سِفَارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی ملک یا بادشاہ کی طرف سے نمائندگی نیز اس کا عہدہ، ایلچی گری، پیغام رسانی
  • کسی ملک کا نمائندہ یا نمائندوں کی جماعت جو صلح یا دوستانہ تعلق کے لئے یک سلطنت کی طرف سے دوسری کے پاس جائے
  • ترجمانی، پیغام پہنچانے کا کام‏

English meaning of sifaarat

Noun, Feminine

  • embassy, the job or work of an envoy
  • deputation or mission sent to another state
  • the office or residence of an ambassador
  • making peace (between), pacifying, acting as a mediator or messenger of peace
  • mediation
  • the office of a mediator or messenger of peace
  • composition, writing (of a book)

सिफ़ारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफीर अर्थात् राजदूत का कार्य, पद या भाव
  • सफ़ीर का काम, दूतकर्म, एलचीगरी
  • सफ़ीर या दूत का पद या कार्य
  • किसी देश का प्रतिनिधि जो मेल या दोस्ताना संबंध के लिए एक साम्राज्य से दूसरे के पास जाए
  • राजदूत का कार्यालय; दूतावास।
  • किसी देश या राजा द्वारा प्रतिनिधित्व

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفَارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفَارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone