تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ کے معانیدیکھیے
سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا
- (مجازاً) ترقی کی آخری حد، معراج کمال
- (تصوّف) عقل کلی کو کہتے ہیں جہاں پر سب کی سیر اور اعمال اور علوم عقلی منتہی ہوتے ہیں اور یہی مراتب اسماء خلقیہ کی انتہا ہے
English meaning of sidratul-muntahaa
Noun, Feminine
- a lote-tree in Paradise, the heavenly mansion of the angel, Gabriel
- (Metaphorically) development
- (Mysticism) it is called complete intelligent
सिदरतुल-मुंतहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेर का एक पेड़ जो सातवें आस्मान पर है, और वहाँ किसी की पहुँच नहीं है, केवल ‘जिब्रील' जा सकते हैं, मेराज की रात्री में पैग़म्बर मोहम्मद साहब वहाँ गए थे
- (लाक्षणिक) उन्नति की पराकाष्ठा, विकास की चरम सीमा
- (सूफ़ीवाद) पूर्णबोध को कहते हैं
سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ)
سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔