تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِدْرَۂ طُوبٰی" کے متعقلہ نتائج

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِدْرَۂ طُوبٰی کے معانیدیکھیے

سِدْرَۂ طُوبٰی

sidra-e-tuubaaसिदरा-ए-तूबा

اصل: عربی

موضوعات: درخت اسلامیات

  • Roman
  • Urdu

سِدْرَۂ طُوبٰی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ درختِ سدرہ جو آسمانوں پر ہے اور حضرت جبرئیل کی جائے رہائش، جس سے آگے وہ نہیں جاسکتے، کہتے ہیں کہ شب معراج پیغمبر محمد اس سے آگے گئے تھے

Urdu meaning of sidra-e-tuubaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo daraKht-e-sidrah jo aasmaano.n par hai aur hazrat jibri.il kii jaaye rihaayash, jis se aage vo nahii.n ja sakte, kahte hai.n ki shab meraaj paiGambar muhammad is se aage ge the

English meaning of sidra-e-tuubaa

Noun, Feminine

  • a lote-tree in Paradise, the heavenly mansion of the angel, Gabrie

सिदरा-ए-तूबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेर का एक पेड़ जो सातवें आस्मान पर है, और जहाँ तक किसी की पहुँच नहीं है, केवल ‘जिब्रील' जा सकते हैं, उससे आगे कोई नहीं जा सकता, कहते मेराज की रात में पैग़म्बर मोहम्मद साहब गए थे

سِدْرَۂ طُوبٰی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے نَظَر

آخری حد جس پر نظر ہو

مُنْتَہائے کَمال

فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج

مُنْتَہائے جَزر

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی اُتار سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَہائے خَیال

تصور کی انتہا، کمال فکر

مُنْتَہائے مَقصُود

جہاں پہنچنا مقصود ہو، مقصودِ حقیقی، اصل مقصد

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

نُقطَۂ مُنتَہا

انتہائی حد ، نقطہ ء کمال .

لا مُنْتَہا

جس کی انتہا نہ وہ، بے حد وسیع، بہت پھیلا ہوا، بے حد، بے کراں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِدْرَۂ طُوبٰی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِدْرَۂ طُوبٰی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone