تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِڑی سَودائی" کے متعقلہ نتائج

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سِڑی پَن

دِیوانگی ، خبط.

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

سِڑی سُلْطان

پاگلوں کا سردار ، مراد : حد درجے کا دیوانہ ، مجنوں ، پاگل .

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

سَڑْیَل پَن

rotten habits

سَڑی بِساندی باتیں

طنزیہ ، بیہودہ باتیں ، پُرفریب گفتگو ، جلی کٹی باتیں ، ناگوار باتیں۔

سَڑْیَل

۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔

سَڑْیَل پَنا

rotten habits

سَڑْیا

پُرانا ، بوسیدہ .

سَڑْیا جانا

ضِدّی بن جانا ، بچّے تو بچّے بعض وقت اچّھے بھلے بوڑھے لوگ سڑیا جاتے ہیں .

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

سَڑِینا

(سلائی بٹائی) ریشم ، سیڑینا ، شہریا .

کَچَا سِڑی

نہایت بے وقوف، باولا محض، بالکل احمق

مُنہ سَڑی

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں تھنوں کے منھ پر دانہ نکل آتا ہے

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِڑی سَودائی کے معانیدیکھیے

سِڑی سَودائی

si.Dii-saudaa.iiसिड़ी-सौदाई

اصل: ہندی

وزن : 12222

مادہ: سِڑی

  • Roman
  • Urdu

سِڑی سَودائی کے اردو معانی

صفت

  • پاگل، دِیوانہ

Urdu meaning of si.Dii-saudaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • paagal, diivaanaa

English meaning of si.Dii-saudaa.ii

Adjective

  • mad (man), crazy (person)

सिड़ी-सौदाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पागल, दीवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سِڑی پَن

دِیوانگی ، خبط.

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

سِڑی سُلْطان

پاگلوں کا سردار ، مراد : حد درجے کا دیوانہ ، مجنوں ، پاگل .

سِڑی ہے تو کیا بات ٹِھکانے کی کَہْتا ہے

ہے تو بیوقوف مگر بات ٹھکانے کی کہتا ہے

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

سَڑْیَل پَن

rotten habits

سَڑی بِساندی باتیں

طنزیہ ، بیہودہ باتیں ، پُرفریب گفتگو ، جلی کٹی باتیں ، ناگوار باتیں۔

سَڑْیَل

۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔

سَڑْیَل پَنا

rotten habits

سَڑْیا

پُرانا ، بوسیدہ .

سَڑْیا جانا

ضِدّی بن جانا ، بچّے تو بچّے بعض وقت اچّھے بھلے بوڑھے لوگ سڑیا جاتے ہیں .

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

سَڑِینا

(سلائی بٹائی) ریشم ، سیڑینا ، شہریا .

کَچَا سِڑی

نہایت بے وقوف، باولا محض، بالکل احمق

مُنہ سَڑی

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں تھنوں کے منھ پر دانہ نکل آتا ہے

ہَے تو سِڑی مگَر بات پَتے کی کَہتا ہے

ہے تو بے وقعت یا پاگل مگر بات صحیح کر رہا ہے، تجربہ کار تو ہے مگر بے وقعت ہے

کیا مَچْھلِیاں سَڑی جاتی ہیں

میری مچھلیاں سڑ نہیں جائیں گی جو جلدی کروں، مجھے کوئی جلدی نہیں، خصوصاً جب کوئی لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرے تو کہتے ہیں

مَچھلِیاں سَڑی جانا

۔دیکھو کیا مچھلیاں سڑی جاتی تھیں۔

کیا مَچْھلِیاں ہیں جو سَڑی جاتی ہیں

رک : کیا مچھلیاں سڑی جاتی ہیں ؛ کیا جلدی ہے ، اُس وقت مستعمل جب کوئی کسی کام میں خصوصاً لڑکی کے بیاہ میں جلدی کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِڑی سَودائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِڑی سَودائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone