تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُوم کے معانیدیکھیے
شُوم کے اردو معانی
صفت
- بد، منحوس، بد بخت، بد فال، ممسک
- کنجوس، بخیل
شعر
نہ کسی سے کیا سوال نہ کی
شوم کی ذم با سخی کی مدح
گر سگ گرسنہ لے شوم کے مطبخ کی باس
تو بھلا ہڈی کی جا کیا وہ بھنبوڑے پتھر
English meaning of shuum
Adjective
- unlucky, inauspicious, unfortunate
- disgraceful, vile
- niggard
- black
- an unlucky wight
- a miser, niggard
शूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अशुभ, अनिष्टकर, अकल्याणकर, नामुवारक, कृपण, मक्खीवृस, कंजूस, सूम
شُوم کے مترادفات
شُوم کے قافیہ الفاظ
شُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُوم)
شُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔