تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُتُر کِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُتُر کِینَہ کے معانیدیکھیے
شُتُر کِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گہری عداوت، دلی دشمنی
صفت
- (کنایۃً) اونٹ جیسا کینہ پرور، منتقم مزاج، سخت کینہ پرور، جس کے دل سے کینہ اور کپٹ کبھی نہ نکلے
English meaning of shutur-kiina
Noun, Feminine
- malice, enmity
- malicious, malignant
शुतुर-कीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह व्यक्ति जो दिल में द्वेष रखता हो और बरसों भी न भूलता हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُتُر کِینَہ)
شُتُر کِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔