تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُتُرِ بے مَہار" کے متعقلہ نتائج

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

مَحارَس

ऊख।

مَحارِم

۱۔ کسی کے ایسے قریبی رشتے دار جن سے اس کا نکاح کبھی جائز نہیں ، محرم لوگ ۔

مَحارِیب

محرابیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شُتُرِ بے مَہار کے معانیدیکھیے

شُتُرِ بے مَہار

shutur-e-be-mahaarशुतुर-ए-बे-महार

اصل: فارسی

وزن : 1122121

  • Roman
  • Urdu

شُتُرِ بے مَہار کے اردو معانی

صفت

  • بے نکیل کا اون٘ٹ جو آزاد اور بے قابو ہوتا ہے
  • (مجازاً) ہر قسم کی پابندی سے آزاد، مطلق العنان، بے لگام، بے قابو، خودس

    مثال اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ تم خودرائے یا خودبین یا ضدی ہو جاؤ، لڑکپن میں زیادہ مغرور اور شتر بے مہار ہو جانے سے زیادہ بدتر و مضر کوئی بات نہیں ہے۔

Urdu meaning of shutur-e-be-mahaar

  • Roman
  • Urdu

  • be nakel ka u.unT jo aazaad aur beqaabuu hotaa hai
  • (majaazan) har kism kii paabandii se aazaad, mutlaq ul-anaan, belagaam, beqaabuu, Khodas

English meaning of shutur-e-be-mahaar

Adjective

  • camel without harness, reinless camel, uncontrolled, refractory, self-willed, out of control person

शुतुर-ए-बे-महार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेनकेल का ऊँट जो आज़ाद और बेक़ाबू होता है, बिना सोचे-समझे अनियंत्रित रूप में इधर उधर या किसी ओर चल पड़ने वाला
  • (लाक्षणिक) स्वेच्छाचारी, निरंकुश, हर प्रकार की पाबंदी से आज़ाद, बेलगाम, बेक़ाबू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

مَحارَس

ऊख।

مَحارِم

۱۔ کسی کے ایسے قریبی رشتے دار جن سے اس کا نکاح کبھی جائز نہیں ، محرم لوگ ۔

مَحارِیب

محرابیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُتُرِ بے مَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُتُرِ بے مَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone