تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُسْتَہ کے معانیدیکھیے
شُسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف
- (مجازاً) سلیس، رواں (تحریر یا تقریر وغیرہ)
- مہذب، اعلیٰ (لوگ یا ان کا طرزِ عمل یا ذوق)
شعر
شستہ زباں شگفتہ بیاں ہونٹھ گلفشاں
ساری ہیں تجھ میں خوبیاں اردو زبان کی
English meaning of shusta
Adjective
- washed, cleaned
- dressed, prepared
- (Metaphorically) fluent (writings or speech)
- a handkerchief, a towel
- laundered, pure
- cultured
शुस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- धुला हुआ, साफ़, शुद्ध, विशुद्ध, सुरुचिपूर्ण, मंझा हुआ, पाकीज़ा, ख़ालिस
- (मजाज़न) सलीस, रवां (तहरीर या तक़रीर वग़ैरा), मुहज़्ज़ब, आला (लोग या उन का तर्ज़-ए-अमल या ज़ौक़)
- धुला हुआ, पाकीज़ाह, साफ़ सुथरा, , साफ़, शफ़्फ़ाफ़
- मार्जित, शुद्ध, धुला हुआ, स्वच्छ, साफ, सभ्य, शिष्ट, बातमीज़, शिक्षित, पढ़ा- लिखा, संस्कृत, मुजल्ला, सज्जन, शरीफ़ ।।
شُسْتَہ کے مترادفات
شُسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُسْتَہ)
شُسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔