تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمار کُنَنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

نَعت

وصف، تعریف بیان کرنا

نَعت گو

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت پاک

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

نَعت گوئی

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری

نَعت کَہنا

شاعری میں مدح رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ، نعتیہ اشعار کہنا

نَعت کَرنا

کسی کے خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف بیان کرنا

نَعت رَسُول

نَعت نِگار

نَعت نَویس

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

نَعتِ اَحمَد

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمار کُنَنْدَہ کے معانیدیکھیے

شُمار کُنَنْدَہ

shumaar-kunandaशुमार-कुनंदा

نیز : شُمار کُنِنْدَہ

اصل: فارسی

وزن : 121122

موضوعات: ریاضی

Roman

شُمار کُنَنْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • (ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

صفت

  • (ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے، دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے
  • گننے والا، گنتی کرنے والا

Urdu meaning of shumaar-kunanda

Roman

  • (riyaazii) kasar me.n do adad hote hain, ek Khat khiinch kar ek adad u.upar likhaa jaataa hai duusraa niiche, u.upar ke adad ko shumaar kanundaa aur niiche ke adad ko nasab numaa kahte hain, jaise २/५ men२ ke adad ko shumaar kanundaa aur५ ke adad ko nasab nimbaa kahenge
  • (riyaazii) kasar me.n do adad hote hain, ek Khat khiinch kar ek adad u.upar likhaa jaataa hai, duusraa niiche, u.upar ke adad ko shumaar kanundaa aur niiche ke adad ko nasab numaa kahte hain, jaise २/५ men२ ke adad ko shumaar kanundaa aur५ ke adad ko nasab nimbaa kahenge
  • ginne vaala, gintii karne vaala

English meaning of shumaar-kunanda

Adjective

  • numerator, counter

शुमार-कुनंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गिननेवाला, हिसाब लगानेवाला, गणक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعت

وصف، تعریف بیان کرنا

نَعت گو

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت پاک

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

نَعت گوئی

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری

نَعت کَہنا

شاعری میں مدح رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کرنا ، نعتیہ اشعار کہنا

نَعت کَرنا

کسی کے خصوصاً آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف بیان کرنا

نَعت رَسُول

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

نَعت نِگار

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت نَویس

ایسا شاعر جو عموماً نعت لکھتا ہو، صرف نعتیہ شاعری کرنے والا

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نَعت پَڑْھنا

پیغمبر آخرالزماں صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف شعروں میں ادا کرنا

نَعت نِگاری

نعت گو کا کام یا منصب، شاعری میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی تعریف کرنا، نعت کہنا، نعت لکھنا، نعت نگاری، نعت گوئی

نَعت خوانی

نعتیہ اشعار پڑھنا، نعت پڑھنا، نعت پڑھنے کا عمل

نَعتِ اَحمَد

وہ موزوں کلام جس میں آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و تعریف کی گئی ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا بیان ہو نیز حضور صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ذات یا ان سے منسوب کسی چیز سے محبت و عقیدت کا اظہار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمار کُنَنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمار کُنَنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone