تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُگُون" کے متعقلہ نتائج

شُگُون

نیک و بد ساعت دیکھنے کا عمل، فال

شُگُون اچّھا ہونا

ابتدا نیک ہونا ، وقت مناست ہونا ، ساعت اچّھی ہونا

شُگُونی

فال نکالنے والا

شُگُونِیا

ایسا شخص جو شگون دیکھ کر مستقبل کی بات بتائے یا کوئی حکم لگائے، نجومی، رمال

شُگُون لینا

فال نکالنا، شگون نکالنا

شُگُون کَرنا

اچھی گھڑی میں کوئی کام شروع کرنا ، اچھی ساعت میں ابتدا کرنا یا پہل کرنا

شُگُونِیاں

= शगुनिया

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

شُگُون رَکْھنا

فال نیک ثابت ہونا

شُگُون نِکالْنا

شگون لینا

شُگُون بِچارْنا

(ہندو) فال دیکھنا ، اچھی بری ساعت دیکھنا

شُگُونِ نیک

فل نیک ، اچھی ابتدا

شُگُونِ بَد

نحس یا بری گھڑی ، بری فال

نیک شُگُون

اچھا شگون ، مبارک فال ، سعادت ، نیک بختی کی علامت ۔

بَد شُگُون

بد حالی کا وہم دلانے والا، منحوس

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

اردو، انگلش اور ہندی میں شُگُون کے معانیدیکھیے

شُگُون

shuguunशुगून

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شُگُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیک و بد ساعت دیکھنے کا عمل، فال
  • فال نیک کے طور پر رسم اور اس کی ادائیگی
  • نیگ، نذرانہ
  • ایک قسم کا رواج جو شادی کی بات پکی ہونے پر ہوتی ہے، اس میں دلہن کے گھر والے دلہے کے گھر والوں کے یہاں کچھ مٹھائی اور نقدی وغیرہ بھیجتے ہیں، تلک، ٹیکا، نیگ، منگنی
  • اچھا اثر، آثار
  • بہل (رتھ کی شکل کی بیل گاڑی، کھڑکھڑیا، ربا) میں وہ جگہ جہاں بیل ہانکنے والا بیٹھتا ہے

شعر

Urdu meaning of shuguun

  • Roman
  • Urdu

  • nek-o-bad saaat dekhne ka amal, faal
  • faal nek ke taur par rasm aur is kii adaayagii
  • neg, nazraanaa
  • ek kism ka rivaaj jo shaadii kii baat pakkii hone par hotii hai, is me.n dulhan ke ghar vaale dulhe ke ghar vaalo.n ke yahaa.n kuchh miThaa.ii aur naqdii vaGaira bhejte hain, tilak, Tiika, neg, mangnii
  • achchhaa asar, aasaar
  • behal (rath kii shakl kii bailgaa.Dii, kha.Dkha.D ya, rubaa) me.n vo jagah jahaa.n bail haankne vaala baiThtaa hai

English meaning of shuguun

Noun, Masculine

शुगून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम के समय होने वाले लक्षणों का शुभाशुभ विचार, शुभ मुहुर्त या उसमें होनेवाला कार्य, शकुन, फ़ाल
  • किसी काम के आरंभ में होनेवाले शुभ लक्षण
  • नज़राना, भेंट
  • एक प्रकार की रस्म जो विवाह की बातचीत पक्की होने पर होती है, इसमें कन्या पक्ष के लोग वर पक्ष के लोगों के यहाँ कुछ मिठाई और नगद आदि भेजते हैं, तिलक, टीका, मंगनी, नेग
  • अच्छा असर, प्रभाव
  • बहल (रथ के आकार की बैलगाड़ी, खड़खड़िया, रब्बा) में वह स्थान जहाँ बैल हाँकने वाला बैठता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُگُون

نیک و بد ساعت دیکھنے کا عمل، فال

شُگُون اچّھا ہونا

ابتدا نیک ہونا ، وقت مناست ہونا ، ساعت اچّھی ہونا

شُگُونی

فال نکالنے والا

شُگُونِیا

ایسا شخص جو شگون دیکھ کر مستقبل کی بات بتائے یا کوئی حکم لگائے، نجومی، رمال

شُگُون لینا

فال نکالنا، شگون نکالنا

شُگُون کَرنا

اچھی گھڑی میں کوئی کام شروع کرنا ، اچھی ساعت میں ابتدا کرنا یا پہل کرنا

شُگُونِیاں

= शगुनिया

شُگُون دیکْھنا

شگون بچارنا ، فال دیکھنا

شُگُون رَکْھنا

فال نیک ثابت ہونا

شُگُون نِکالْنا

شگون لینا

شُگُون بِچارْنا

(ہندو) فال دیکھنا ، اچھی بری ساعت دیکھنا

شُگُونِ نیک

فل نیک ، اچھی ابتدا

شُگُونِ بَد

نحس یا بری گھڑی ، بری فال

نیک شُگُون

اچھا شگون ، مبارک فال ، سعادت ، نیک بختی کی علامت ۔

بَد شُگُون

بد حالی کا وہم دلانے والا، منحوس

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

پَرائے شُگُون کے لِیے اَپنی ناک کَٹانا

hurt oneself for the sake of others, cut one's nose to spite another's face

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُگُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُگُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone