اردو، انگلش اور ہندی میں شُدنی کے معانیدیکھیے
شُدنی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.
- اتفاقی یا ناگہانی آفت.
- ایسا شخص جو کسی بڑے مقصد یا خاص کام کے واسطے پیدا ہوا ہو.
صفت
- پاک کیا جانے والا ، پاک کیے جانے کے لائق.
English meaning of shudnii
शुदनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आकस्मिक और निश्चित रूप से होनेवाली घटना या बात
- भविष्य में होने वाली घटना या बात; होनी
- होनहार, होनी, अवश्यंभावी, भवितव्य, दुर्निवार्य।
- अनपेक्षित दुर्घटना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُدنی)
شُدنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔