اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ فِشاں کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ فِشاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- آگ برسانے والا، جس میں سے آگ نکلے، آگ اُگلنے والا، شعلہ افشاں، شعلہ افگن، شعلہ بار
- (مجازاً) گرمی وحرارت سے پُر
- (مجازاً) تُند و تیز
شعر
وہ عہد ہے کہ شعلہ فشاں بجلیوں کو بھی
غزلوں میں رنگ و نور کی رانی لکھا کرو
للہ الحمد کہ دل شعلہ فشاں ہے اب تک
پیر ہے جسم مگر طبع جواں ہے اب تک
شدت احساس ناکامی کی آتش گاہ سے
خرمن جذبات پر شعلہ فشاں ہے زندگی
English meaning of sho'la-fishaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- (Metaphorically) firebrand
- flaming, blazing, raining fire
- hot-tempered, fiery, vehement
- scattering flames, raining fire and brimstone
शो'ला-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आग बरसाने वाला, जिस में से आग निकले, आग उगलने वाला
- (लाक्षणिक) गर्मी एवं ताप से पूर्ण
- (लाक्षणिक) तेज़ एवं शीघ्रगामी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ فِشاں)
شُعْلَہ فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔