تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخی کے معانیدیکھیے
شوخی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے باکی، گستاخی، بے حجابی
-
شرارت، چلبلاہٹ، اٹھلاہٹ
مثال - تھوڑی عمر کے لڑکے جو شوخی اپنے ماں باپ سے کریں وہ جائے شکایت نہیں ہوتی۔
- چلبلا پن، نٹ کھٹ پن، کھلنڈراپن
- رن٘گ کی تیزی
- (تصوف) کثرت التفات، اللہ تعالیٰ سے لو لگانے کا عمل
شعر
مسجد میں اس نے ہم کو آنکھیں دکھا کے مارا
کافر کی شوخی دیکھو گھر میں خدا کے مارا
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے
اس ادا کا کہیں جواب بھی ہے
English meaning of shoKHii
Noun, Feminine
- coquetry, pertness
- humour
- playfulness
- playfulness, mischief, coquetry
शोख़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निडरता, उद्दंडता,ढिठाई, अशिष्टता, धृष्टता, निर्लज्जता
-
शरारत, चंचलता, चुलबुलाहट, इठलाहट, शोख़ होने की अवस्था, गुण या भाव, रस
उदाहरण - थोड़ी उम्र के लड़के जो शोख़ी अपने माँ-बाप करें वह जा-ए-शिकायत नही होती।
- चुलबुलापन, नटखटपन, खिलंदड़ापन
- रंग का चटकपन, रंग की तेज़ी
- (सूफ़ीवाद) अत्यधिक ध्यामग्नता, ٖईश्वर के प्रति ध्यान लगाने की क्रिया
شوخی کے مترادفات
شوخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخی)
شوخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔