تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shock" کے متعقلہ نتائج

shock

دَھچْکَہ

شاک

आघात; झटका; टक्कर

shock stall

آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.

shock cord

ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

shock-brigade

سابق سوویٹ یونین میں رضا کارجاں بازوں کی ایک عسکری تنظیم۔.

shock troops

اچانک یلغار کے لیے سدھائے ہوئے فوجی دستے۔.

shock therapy

نفسیات: برقی جھٹکوں یا سکتہ اورتشنج پیدا کرنے والی دوائوں کے ذریعے دماغی اختلال واضمحلال کا علاج۔.

shock workers

رک.

shock tactics

دفعتہ پُر زور اقدام یا کارروائی ۔.

shock absorber

گاڑیوں میں لگا ہوا صدمہ روک پرزہ ، ضربہ گیر۔.

shocked

صدمہ

shockproof

صدمے دھچکے کو سہہ جانے یا اس سے محفوظ رکھنے والا ؛ ٹکر روک، رگڑروک ۔.

shocker

بول چال: بھیانک ، مکروہ، وحشت ناک چیز یا شخص۔.

shocking

وحشت خیز، سخت ناگوار، بہت ناپسندیدہ۔.

shocking pink

شوخ گلابی رنگ۔.

shuck

اخروٹ کا چھلکا

shucking

بھوسا

shell-shock

جنگ کی بدولت لاحق ہونے والی اعصابی علّت یا دہشت۔.

shackle-bolt

زنجیر لگانے کا کنڈا۔.

shackle

بَنْدَھن

shicker

عوام: آسٹرون ز نشے میں دُھت ۔.

shock کے لیے اردو الفاظ

shock

ʃɒk

shock کے اردو معانی

  • دَھچْکَہ
  • صَدْمَہ

shock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • धचका
  • सदमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

shock

دَھچْکَہ

شاک

आघात; झटका; टक्कर

shock stall

آواز کی رفتار کے قریب پہنچنے والے طیارے میں ہوا کی مدافعت سے پیدا ہونے والا شدید دباؤ ؛ تصادمی فشار یا تناؤ۔.

shock cord

ایک بہت لچکیلی ڈوری جو دھچکے صدمے کا توڑ کرتی ہے ۔.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

shock-brigade

سابق سوویٹ یونین میں رضا کارجاں بازوں کی ایک عسکری تنظیم۔.

shock troops

اچانک یلغار کے لیے سدھائے ہوئے فوجی دستے۔.

shock therapy

نفسیات: برقی جھٹکوں یا سکتہ اورتشنج پیدا کرنے والی دوائوں کے ذریعے دماغی اختلال واضمحلال کا علاج۔.

shock workers

رک.

shock tactics

دفعتہ پُر زور اقدام یا کارروائی ۔.

shock absorber

گاڑیوں میں لگا ہوا صدمہ روک پرزہ ، ضربہ گیر۔.

shocked

صدمہ

shockproof

صدمے دھچکے کو سہہ جانے یا اس سے محفوظ رکھنے والا ؛ ٹکر روک، رگڑروک ۔.

shocker

بول چال: بھیانک ، مکروہ، وحشت ناک چیز یا شخص۔.

shocking

وحشت خیز، سخت ناگوار، بہت ناپسندیدہ۔.

shocking pink

شوخ گلابی رنگ۔.

shuck

اخروٹ کا چھلکا

shucking

بھوسا

shell-shock

جنگ کی بدولت لاحق ہونے والی اعصابی علّت یا دہشت۔.

shackle-bolt

زنجیر لگانے کا کنڈا۔.

shackle

بَنْدَھن

shicker

عوام: آسٹرون ز نشے میں دُھت ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shock)

نام

ای-میل

تبصرہ

shock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone