تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوبھا" کے متعقلہ نتائج

شوبھا

۱. خوبصورتی، حُسن .

شوبھا بَڑھانا

عزت بڑھانا ، شان و شوکت بڑھانا ، فخر دو بالا کرنا .

شوبھا دینا

زیب دینا، بھلام معلوم ہونا .

کَرَن شوبھا

کان کا زیوز

سِیس شوبھا

سر کی زینت ، سر کی آرائش ؛ مراد : ٹوپی ، کلاہ .

بَرات کی شُوبھا باجا اَرْتھِی کی شُوبھا رونا

شادی میں گانے بجانے سے رونق ہوتی ہے اور موت میں رونے سے، گانا بجانا خوشی کے موقع پر زیب دیتا ہے اور نوحہ و زاری غم کے موقع پر

اردو، انگلش اور ہندی میں شوبھا کے معانیدیکھیے

شوبھا

shobhaaशोभा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

شوبھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. خوبصورتی، حُسن .
  • ۲. سجاوٹ ، آرائش ، زینت .

شعر

English meaning of shobhaa

Noun, Feminine

शोभा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوبھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوبھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words