تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shiver" کے متعقلہ نتائج
shiver کے لیے اردو الفاظ
shiver کے اردو معانی
- لَرَزْنا
- کانپْنا
- تَھرْتَھرانا
shiver के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लरज़ना
- काँपना
- थरथराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَوَندَر
(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .
شِوْراتْری
ہندوؤں کے ایک مشہور اور بڑے تیوہار کا نام جو شِو کی یادگار میں بھاگن بُدی چودس کو منایا جاتا ہے اور اس میں دھوم دھام کے ساتھ برت رکھتے اور نہایت خوشی کرتے ہیں.
چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد
جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے
مَرد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد ، مُشکِلے نِیست کہ آساں نَہ شَوَد
(فارسی شعر اردو میں بطور مقولہ مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، کوئی مشکل ایسی نہیں ہے کہ جو آساں نہ ہو جائے
مُشْکِلے نِیْست کہ آساں نَہ شَوَد ، مَرْد بایَد کہ ہَراساں نَہ شَوَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے ، انسان کو چاہیے کہ ہراساں نہ ہو ، ناامید نہ ہونا چاہیے ؛ مصیبت سے مقابلہ کرنے کے وقت کہتے ہیں
شِیرِیں نَہ شَوَد دَہَن بَحَلْوَہ گُفْتَن
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) کسی چیز کا نام لینے سے اس کا مزہ نہیں آجاتا ، عمل کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا
عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد
جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .
عِشْقِ اَوّل دَر دِلِ مَعْشُوق پَیدا مِی شَوَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) محبت پہلے معشوق کے دل میں پیدا ہوتی ہے.
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد نَقادی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد دَلالی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد
(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)
مَرد چُوں پِیر شَوَد ، حِرص جَواں می گَردَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بڑھاپے میں حرص زیادہ ہوتی ہے
مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے
ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم
(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shiver)
shiver
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔