تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِرْکِ خَفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِرْکِ خَفی کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: تصوف
شِرْکِ خَفی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا قول یا عمل جس کے نتیجے میں انکار وحدت یا صفات باری میں غیر کی شرکت لازم آئے ، غیر محسوس شرک، جیسے: کسی کے آگے رکوع یا سجدے کی طرح جھک جانا .
- وہ شرک جو کسی کے دل میں چھپا ہوا ہو مگر زبان سے ظاہر نہ کرے (کسی مصلحت کی بنا پر)، جو شرک واضح نہ ہو یا جو شرک ظاہر نہ ہو .
- (تصوف) سوائے حق تعالیٰ کے دوسری شے کو موجود فی نفسہ گمان کرنا ، جیسے : کہ شہودیہ معنویہ کہتے ہیں کہ اعیان ثابتہ یعنی صور علمیہ حضرت علم میں بنفسہا موجود ہوئے نہ ذات حق سے .
English meaning of shirk-e-KHafii
Noun, Masculine
- exaltation verging on deification of someone other than Allah
शिर्क-ए-ख़फ़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा शिर्क जो देखने में शिर्क न जान पड़े।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِرْکِ خَفی)
شِرْکِ خَفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔