تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِقّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِقّ کے معانیدیکھیے
شِقّ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا
- ٹکڑا، حصّہ، جزو، شاخ
- کُرتے یا قمیض وغیرہ کا گریبان، کُرتے وغیرہ کا آگے سے کھلا ہوا حصّہ
- کسی ریاست یا صوبے وغیرہ کا حصہ، ضلع یا تحصیل وغیرہ
- سمت، طرف جانب
- قسم، صنف
- مقابل یا متبادل صورت، جواب
- پخ، جھگڑا، دقّت
- (قانون) قانون میں دفعہ کا ایک حصّہ
English meaning of shiqq
Noun, Feminine
- splitting, cleaving, tearing
- a split, rent, crack, fissure, cleft, chink
- a division or large part of a country
- a half (of anything)
- as much as a beast of burden carries on one side
- difficulty, dispute
- part, piece, division, clause
- the day-break, dawn of day
शिक़्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पक्ष, ओर, तरफ, खंड, टुकड़ा, पख, बाधा, अड़चन
شِقّ کے مترادفات
شِقّ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِقّ)
شِقّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔