تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shipwreck" کے متعقلہ نتائج
shipwreck کے لیے اردو الفاظ
shipwreck کے اردو معانی
اسم
- (الف) جہاز کا ٹکراکر طوفان کی زدمیں آ کر یا اتھلی جگہ میں پھنس کر تباہ ہونا ، جہاز کی تباہی (ب) اس طرح تباہ شدہ جہاز یا اس کا باقی ماندہ حصّہ.
- (اکثر بعد ‘ہ of ) امیدوں ، خوابوں وغیرہ کا خاتمہ ، حرماں نصیبی ۔.
فعل
- (جہاز کو )تباہ کرنا یا (کسی کی امیدوں، آرزوئوں پر) پانی پھیرنا ۔.
- جہاز کی تباہی یا امیدوں کی ناکامی میں مبتلا ہونا ۔.
shipwreck के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) जहाज़ का टकराकर तूफ़ान की ज़दमीं आकर या उथली जगह में फंस कर तबाह होना , जहाज़ को तबाही (ब) इस तरह तबाह शूदा जहाज़ या इस का बाक़ीमांदा हिस्सा
- (अक्सर बाद 'ह of ) उम्मीदों , ख़ाबों वग़ैरा का ख़ातमा , हिर्मां नसीबी ।
क्रिया
- (जहाज़ को )तबाह करना या (किसी की उम्मीदों, आरज़ूओं पर) पानी फेरना ।
- जहाज़ को तबाही या उम्मीदों की नाकामी में मुबतला होना ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shipwreck)
shipwreck
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔